@abiyhaalvi12: یہ محض اشعار نہیں بلکہ میرے دل کی ایک خاموش دعا اور سچا جذبہ ہے جو الفاظ میں ڈھل گیا ہے۔ ہمیشہ سے یہ خواہش رہی ہے کہ اپنے گھر میں علمِ مولا عباسؑ سجایا جائے، اس کی برکتیں اور اس کی نسبت سے وہ سکون نصیب ہو جو صرف اہلِ محبت کے حصے میں آتا ہے۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ ابھی تک اپنا گھر ہی نصیب نہیں ہوا، اور یہ تمنا دل ہی میں کہیں ادھوری سی رہ گئی ہے۔ میری امی کی بھی ہمیشہ یہی خواہش رہی کہ ایک اپنا مکان ہو جہاں عزاداری کے ساتھ مولا کا علم بلند ہو، مگر یہ خواب ابھی انتظار میں ہے۔ یہ صرف ہماری ہی نہیں بلکہ ہر اُس عزادار کی آرزو ہے جو اپنے گھر سے محروم ہے اور اپنی چھت پر علمِ مولا عباسؑ سجانے کی امید رکھتا ہے۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مجھ سمیت ہر عزادار کو اپنا گھر نصیب کرے جہاں ہم اپنی چھت پہ بے فکری سے علمِ مولا عباسؑ بلند کر سکیں اور یہ دیرینہ تمنا حقیقت بن جائے۔الٰہی آمین #abiyhaalvi #muharram #foryou #foryoupage #trending
پاک عظیم خالق جس نے محمد و آلِ محمد کو اپنے نور سے خلق کیا اِن کے صدقے سے ہر مومن کو اپنے گھر کی جاگیر نصیب فرمائیں واسطہ جاگیرِکربلا کے وارثوں کا آمین
2026-06-19 04:52:13
9
mahiii 26 feb :
meri b yehi msla
2026-06-19 20:15:09
4
kaneez zehra :
mayus NH ho sister insha'Allah mola ghazii ap KO apna ghr da GA or per ap bi Lagna mola ghazii Ka alam 🥹
2026-06-19 17:25:45
2
Ali Shah :
میری بہن اللہ ﷻ ساٸیں آپ کو اپنی چھت دے آپ کا پردہ سلامت رکھے آپ کو دنیا و آخرت دونوں کی بھلاٸ عطا فرماۓ آمین
2026-06-19 13:39:09
10
user685924948 :
Hmna to qaray k gar main v lagya ha kasmy🥰
2026-06-19 13:16:00
6
Ali klassan ✨ :
اللہ تعالیٰ مولا عباس کے صدقے آ پ کو ایک اچھا مکان عطا کرے 🤲🏻
2026-06-19 04:24:33
10
ishq_e_haidar_31/3 :
میرا النا گھر ھے لیکن میں نھی لگا سکتی میرا شوہر نھی مانتا 💔💔💔😭
2026-06-20 03:13:47
0
Qasimali4475 :
مولا عباس دیں گے آپ کو گھر 🏡 اور دعا کریں کہ مولا مجھے اپنا گھر دے میں اس بر علم لگاؤں ۔
2026-06-18 23:30:06
6
ᴀʀʙᴀᴢ :
Allah Pak sadky Moula Hussain as k apko or jitny Meray Bhai or bhenay Hain sab ko apna ghr dy Ameen 🤲😭
2026-06-19 09:41:20
2
SyedZada Kazmi :
Moula Apna Ghr dy momno ko ameen
2026-06-19 11:20:27
1
§@f€€R :
same to me.but aik din moula pak meri or ap ki ye abadat manzoor frmaen ge..inshaAllah
2026-06-20 16:54:47
1
eman asad :
mola atta kar aek ghar jahan apka Allam lga ho 😭
2026-06-19 04:34:28
2
Shahzaib857 :
MOULA abasss apko apna Ghar atta farmeeeain Aur USS par MOULA ka Alam zaroor lagana
2026-06-19 11:14:15
1
AshtarJaffri786 :
Alam b thek ha lakin Mawadat honi chiyey
2026-06-19 19:56:46
1
𝓡𝓸𝓸𝓱 𝓯𝓪𝓽𝓲𝓶𝓪 :
Mola tumhy apny ghr ki cht naseeb kry dunya mn b Or janat mn b
2026-06-20 08:07:30
3
Meya Haji Ramejo :
پروردگار تمام مومنین وہ مومنات کو اپنے گھر دے کہ ہم یہ ارمان کر سکتے ہیں
🤲🤲
2026-06-19 11:14:18
1
امان 🪽 :
hyeee Moula hmhy b apna ghr naseeb farma
2026-06-19 09:18:00
1
To see more videos from user @abiyhaalvi12, please go to the Tikwm
homepage.