@quotes9298: @ A..🥀🥺 مجھے وہ پرانی والی تم بہت یاد آتی ہو مجھے وہ پرانی والی تم بہت یاد آتی ہو وہ ہنستی ہوئی، شرماتی ہوئی تم یاد آتی ہو وہ بے وجہ سی باتوں پر مسکرانا تمہارا وہ چھوٹی چھوٹی خوشیوں میں کھل جانا تمہارا وہ راتوں کو دیر تک باتیں کرنا اور ہر بات میں میرا ذکر کرنا وہ ناراض ہو کر بھی پاس رہنا اور خاموشی میں بھی احساس رہنا اب سب کچھ تو ویسا ہے مگر کچھ بھی نہیں ویسا زمانہ بدل گیا ہے، بدل گیا ہے ہر قصہ مگر دل کے کسی کونے میں آج بھی مجھے وہ پرانی والی تم بہت یاد آتی ہو۔ #fyp #محبت🥹♥️ #احساس #سکون🥹🥺 #foryourpage

°• لاحاصل عشق•🥺🥀
°• لاحاصل عشق•🥺🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 18 June 2026 13:17:23 GMT
95267
7651
116
993

Music

Download

Comments

abdullah______81
Abdullah :
خُدا جب عشقِ دیتا ہے تو عقیل چین لیتا ہے
2026-06-27 05:39:55
9
xp.926
🌚 :
پھولوں کی پتی سے نازک تھا میرا دل🫠 زمانے کی ٹھوکروں نے اسے پتھر بنا دیا🥀🖤
2026-06-26 10:11:12
12
chnazakat91
Nazakat Ali 🍂🍁 :
i miss the old you so much I miss the laughing shy you!
2026-06-25 05:09:52
5
sagar143khan2
🤠 Ṣ̌ ♥️ Ẓ̌ 🤠 :
مجھے وہ پرانی والی تم بہت یاد آتی ہو وہ ہنستی ہوئی شرماتی ہوئی تم یاد آتی ہو وہ بے وجہ سی باتوں پر مسکرانا تمہارا وہ چھوٹی چھوٹی خوشیوں میں کھل جانا تمہارا وہ راتوں کو دیر تک باتیں کرنا اور ہر بات میں میرا ذکر کرنا وہ ناراض ہو کر بھی پاس رہنا اور خاموشی میں بھی احساس رہنا اب سب کچھ تو ویسا ہے مگر کچھ بھی نہیں ویسا زمانہ بدل گیا ہے، بدل گیا ہے ہر قصہ مگر دل کے کسی کونے میں آج بھی مجھے وہ پرانی والی تم بہت یاد آتی ہو۔ sagar 🥀
2026-07-06 09:32:59
4
rksigma8
𝓡,𝓴 ..🇸 🇮 🇬 🇲 🇦 :
کچھ زخم آنکھوں میں آنسو نہیں💔 روح میں خاموشی چھوڑ جاتے ہیں🥺😔
2026-06-28 18:47:50
4
amjadali2018
Amjad435963 :
میں اکثر سوچتا ہوں کہ پردیس میں رہنے والے کو شاید کسی سے محبت کرنے کا حق ہی نہیں ہوتا… کیونکہ وہ اپنی محبت کو بیچ راستے میں چھوڑ کر روزی کی خاطر مہینوں دور چلا جاتا ہے، پھر واپس آتا ہے، اور پھر جدائی کا وہی سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔ یہ محبت کی بے قدری نہیں، بلکہ حالات کی مجبوری ہے… مگر دل پھر بھی ہر لمحہ اپنی محبت کے لیے تڑپتا رہتا ہے۔ کہتے ہیں خالی پیٹ محبت بھی بھوک سے مر جاتی ہے، اسی لیے پردیسی اپنے خواب، اپنی خوشیاں، اور اپنی محبت تک قربان کر دیتا ہے تاکہ اپنے پیاروں کا گھر آباد رکھ سکے۔ یا اللہ! کبھی کسی سچے محبت کرنے والے کو جدائی کی آزمائش میں نہ ڈالنا، اور ہمیں ہمیشہ ایک دوسرے کی محبت، سلامتی اور خوشیوں کے ساتھ رکھنا۔ آمین۔ 🤲❤️
2026-08-02 06:31:24
0
muhammad.bilal4261
Muhammad Bilal :
کلائی پہ لکھی تھی اک خاموش وصیت میں نے، لہو نے چیخ کر کہا.. یہ راستہ ٹھیک نہیں تھا..!!
2026-06-22 12:49:11
8
user064086165
ذہنی مریض🫀 :
مجھے وہ پرانی والی تم بہت یاد آتی ہو وہ ہنستی ہوئی، شرماتی ہوئی تم یاد آتی ہو
2026-06-30 02:59:46
5
skbewafa91
کینسر ♋💔 :
زندگی اپنی تھی برباد لوگوں نے کر دی😩
2026-07-03 23:55:55
2
user1wsgfnd4vi
phagal Majnu 💔🤏🥀💯 :
کبھی کبھی انسان کی سب سے بڑی تکلیف ردّہونا نہیں ہوتی، بلکہ یہ احساس ہوتا ہے کہ سامنے والا اُس کی محبت، خلوص اور وابستگی سے پوری طرح واقف تھا، پھر بھی اُس نے بے اعتنائی کو چُنا۔ 🥀 محبت کی اصل اذیت جدائی میں نہیں، بلکہ اُس شعور میں ہوتی ہے جہاں ایک دل پوری سچائی کے ساتھ دھڑکتا رہے اور دوسرا دل اُس صدا کو سن کر بھی خاموش رہے۔ 💔 بعض زخم انکار سے نہیں لگتے، بلکہ اُس بے پروائی سے لگتے ہیں جو جانتے بوجھتے کسی کی چاہت کو نظرانداز کر دے۔ ✨🥀
2026-08-01 19:35:40
0
sukoo415
✿No Caption" :
music name
2026-06-26 16:01:14
1
ibrahim.malik312
Mãlík zådà :
Hy ma sadky 😔😔😢
2026-08-04 09:18:20
0
naveedlakhan1234
Sindhi Naveed Lakhan 👑🔥⚔️🚩 :
Hayee
2026-08-02 01:31:17
0
aiihassan254
@aiihassan4372 :
Hi Chhod Ja Sone wala 🥺🥺🥺🥺🥺💔❤️‍🩹
2026-07-02 09:46:19
0
zain.rajput5909
Zain Rajput :
@Zain Rajput:مجھے وہ پرانی والی تم بہت یاد آتی ہو وہ ہنستی ہوئی شرماتی ہوئی تم یاد آتی ہو وہ بے وجہ سی باتوں پر مسکرانا تمہارا وہ چھوٹی چھوٹی خوشیوں میں کھل جانا تمہارا وہ راتوں کو دیر تک باتیں کرنا اور ہر بات میں میرا ذکر کرنا وہ ناراض ہو کر بھی پاس رہنا اور خاموشی میں بھی احساس رہنا اب سب کچھ تو ویسا ہے مگر کچھ بھی نہیں ویسا زمانہ بدل گیا ہے، بدل گیا ہے ہر قصہ مگر دل کے کسی کونے میں آج بھی مجھے وہ پرانی والی تم بہت یاد آتی ہو۔ ZN 🥺🥺🥺
2026-07-06 10:41:29
3
ijazsagar59
ijaz Ali 🇦🇪❤🇵🇰 :
میری آنکھوں میں آنسوں آگئے جب اللہ نے مجھ سے پوچھا!* *صِلے* *اَلَسْتُبِرَبِّكُمْ* *کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں؟ کہا: ہاں آپ ہی ہیں، اس پر اللہ نے بڑے لاڈ سے کہا* *فَاَيْنَتَذْهَبُوْنَ* *تو پھر کدھر جا رہے ہو مجھے چھوڑ کر، کیا کوئی انسان مجھ سے زیادہ محبت دے سکتا ہے😥
2026-07-04 21:59:28
2
life.865
Zindgi😍 :
😭😭😭plz asy nh day upload kya karen video mujhe buht taklef hoti he💔💔💔
2026-07-23 10:21:14
0
nisar_ahmad333
NA⚡333 :
*ہوا نے ___ معافی مانگ لی مگر* *سار ے پتے ___گر چکے تھے _!*
2026-07-23 17:10:20
0
shamizoo1
Shami Zoo :
ab nhi rahi mein wo
2026-07-28 10:44:25
0
janni_writes.03
💫Jaani🍁writes03💫 :
کچھ تو چھپا ہے ان سرخ آنکھوں میں۔ کوئی درد ہے جو میرے دل میں سماتا ہے۔ تیری اذیت اب سہی نہیں جا رہی۔ تیرا غم اب آنکھوں میں صاف نظر آتا ہے۔
2026-08-06 19:37:12
0
imranhamdrad
IMraN HaMdrad :
hyy💔
2026-07-23 19:41:25
0
littledk001
littleDk001 :
captain
2026-07-05 11:01:06
0
To see more videos from user @quotes9298, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About