ہمیں کبھی کسی سے محبت نہیں ہوئی اور نہ ہی اس وقت نے کرنے کی اجازت دی میری ایج 20 سال کمپلیٹ ہو گئی ہائے ہم نے اپنی ایج تنہا اکیلے گزاری ہے اور تنہا رہنے کے بعد جو ہم محسوس کرتے ائے ہیں اج کل کی محبت شاید ایک دوسرے کے جسم تک ہی قائم ہے محبت کبھی خوبصورتی یا دولت کی محتاج نہیں ہوتی اج کے لوگ محبت دوسرے کی کمزوری دیکھ کے کرتے ہیں اگر محبت کرنی والی لڑکی کے چہرے پہ ہزاروں داغ بھی کیوں نہ ہوں اسے ایکسیپٹ کرنے میں کوئی کریزی نہیں ہوتی محبت دو دلوں تک زندہ ہوتی ہے ان میں سے ایک اواز نہ سنائی نا دے دوسری اپنے اپ خاموش ہو جاتی ہے اج کے دور میں دوستی ہی سچی نہیں تو محبت کون سی کرے گا اج کے لوگ جھوٹ کے سہارے جینے کی طاقت رکھتے ہیں سچ کے دائرے میں بول بھی نہیں پاتے اور جو کہتا ہے محبت کا مجھے
ہے پتہ تو وہ ا جائیں میرے کمنٹ سیکشن میں اپ کو بتاؤں گا محبت کسے کہتے ہیں
2026-06-19 17:03:22
0
Dorjoy Das(joy) :
🥰🥰🥰
2026-06-18 13:33:35
1
🙏MOLAi💖 :
👍👍👍
2026-06-19 18:41:24
0
🥀Kher nal J🥀 :
😁😁😁
2026-06-19 19:03:37
0
To see more videos from user @mcuedit111, please go to the Tikwm
homepage.