😭😭😭😭ایسا نہیں کہتے اللّٰہ ب شـــــــــک ب بس ولاچار نہیں سب کچھ اس کے اختیار میں ہے جب جیسا جہاں جتنا چاہے کر سکتا ہے ہاں لیکن کچھ مشکلات مصیبتیں اور پریشانیاں ہم انسانوں کو پرکھنے کے لیے ہوتی ہیں اور فر اللّٰہ تعالیٰ ہمیں اسی تناسب سے صبرو تحمل اور برداشت بھی عطا کرتا ہے کیونکہ وہ اپنے بندوں کو کسی آزمائش میں اکیلا نہیں چھوڑتا بس دعا ہے کہ ہم پ وہ بوجھ نہ ڈالے جس کو ہم اٹھا نہ سکیں آمین ثم آمین 🌹 واسلام بخیر
2026-06-18 14:24:08
8
مرجھائے پھول :
وہ تو ہمارے ہی بہروپ میں ملتا ہے ڈھونڈھا نہیں پڑتا پاس ہی ہوتا ہے بس اپنی پہچان کرنا پڑتی ہے🥰
2026-06-28 08:54:44
2
sheharyarvlogs247 :
میں نے اس سے بھی مشکل سوچ اور تجربات کے بعد خدا کو تلاش کیا ہے ۔ آپ جاننا چاہتے ہوں تو میسج بھیج دیجئے گا ۔
2026-06-23 02:50:50
1
BKR :
زندگی اپنی جب اس شکل سے گزری غالبؔ
ہم بھی کیا یاد کریں گے کہ خدا رکھتے تھے
2026-07-03 12:40:11
1
ان پڑھ🦋 :
ہمیں ڈرے ہؤں نے ڈرایا خدا تو کچھ نہیں کہتا بہت محبت کرتا ہے 🥀🖤
2026-06-19 04:29:59
3
miru Jan @ 007 :
superb
2026-06-18 14:46:34
0
photon :
کاش خدا ہوتا ۔
2026-07-03 03:05:00
1
nikammi،🎭🫥 :
خدا ہمیں اسی روپ میں ملتا ہے
جیسا ہم اس سے گمان رکھتے ہیں
2026-06-19 10:07:37
2
𝕄𝕖𝕕𝕚𝕒 𝔸𝕣𝕥𝕚𝕤𝕥 📷 :
pta ni kb kisi roop main khuda mily ga 🥹
2026-06-18 14:52:05
1
سائين ڪامل :
میں نے بچپن میں سوچا کہ خدا میرے باپ کے شکل کا ہوگا🌹
Subhanallah 🥰
2026-06-19 16:17:16
0
Ahmad choudary 140 ala :
Allah paak rahm kray ameen
2026-06-19 06:08:45
0
Bilal Tarar راحمےکا :
استغفراللہ
2026-06-18 17:43:22
0
Mubashir Ali :
اللہ اکبر 🥹
2026-06-21 10:47:55
0
Noor :
آپ جانتے ہیں رب کیا ہے ۔۔جو پا لیتے ہیں ان کے سوالات بھی ختم ہو جاتے ہیں ۔۔۔رب محبت ہے ۔۔نہ وہ مسجدوں میں نہ مندروں میں نہ کسی طرح کی عبادت خانوں میں ہے ۔۔رب آپ کے اندر موجود ہے آپ کی سانسوں میں آپ کی شہ رگ سے بھی قریب ۔۔جب رب اندر ہے تو تلاش کیسی ۔۔مجھے رب محبت لگتا ہے ۔مولوی کا رب سخت ہو گا میرا رب نہیں ۔۔وہ ظلم نہیں کرتا ۔۔ظلم ہم اپنی جانوں پے خود کرتے ہیں۔۔باتیں کیا کریں اس سے ۔۔شکوے ضد نہ کیا کریں ۔۔لاڈ اور محبت سے باتیں کریں اس سے ۔۔اپ کو اپنے اندر سے جواب بھی محسوس ہو گا۔۔رب رحمن ہے رحیم ہے
2026-06-26 12:41:32
0
🇦🇬 :
بچپن میں مولویوں نے میرے سامنے خدا کا ایسا تصور پیش کیا تھا کہ وہ مجھے ایک سخت گیر، تنگ نظر اور ہر وقت سزا دینے والا حاکم محسوس ہوتا تھا۔ مگر میں دل ہی دل میں سوچتا تھا کہ جس خدا نے اتنی حسین کائنات تخلیق کی، جو ازل سے ابد تک مجھ سے بے لوث محبت کرتا ہے، وہ اتنا ظالم، تنگ نظر اور جابر کیسے ہو سکتا ہے؟
پھر ایک دن میں نے دوسروں کے دیے ہوئے تصورات کو ایک طرف رکھ دیا اور خود خدا کی تلاش میں نکل پڑا۔ شاید آپ یقین نہ کریں، مگر مجھے خدا پہلے ہی قدم پر مل گیا۔ اب وہ مجھے ہر طرف دکھائی دیتا ہے؛ اپنے اندر، انسانوں میں، پھولوں میں، پرندوں میں، آسمان کی وسعتوں میں، الغرض کائنات کے ہر ذرے میں۔
اب جب بھی میں کوئی اچھا کام کرتا ہوں تو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے وہ مسکرا کر میری حوصلہ افزائی کرتا ہے، اور جب مجھ سے کوئی غلطی ہو جاتی ہے تو لمحہ بھر کے لیے ناراض ضرور ہوتا ہے، مگر میری سچی توبہ اور رجوع پر ہمیشہ اپنی رحمت سے مجھے گلے لگا لیتا ہے
2026-06-23 08:14:56
3
Jean Sartre :
شاید! کسی سرمایہ دار کے جیسی
2026-06-21 07:41:46
0
S.K🥷 :
🖤🖤🖤
2026-06-19 03:20:02
0
Muzammil Manzoor :
💖💖💖
2026-06-21 10:32:23
0
Ali shah :
😢😢😢😢😢😢 😭😭😭😭
2026-06-18 21:23:17
0
beeya :
🥺💔
2026-06-24 11:50:52
0
🥀SherazAshiq🥀1 :
🥰🥰🥰
2026-06-18 14:08:01
0
Salaras M :
♥️♥️♥️
2026-07-01 11:05:39
0
To see more videos from user @shaniali_66, please go to the Tikwm
homepage.