@_.qainaaaaat._: جون ایلیا ✍🏻 بلا کے غم اٹھائے جا رہے ہیں۔ جفا کے تیر کھائے جا رہے ہیں۔ فدا کرنے کو دین مصطفی صہ پر۔ علی اکبر سجائے جا رہے ہیں۔ قدم دوش نبوت پر تھے جن کے۔ وہ کانٹوں پر چلائے جا رہے ہیں۔ جہاں بے اذن آتے تھے نا جبریل۔ وہ کاشانے جلائے جا رہے ہیں۔ بٹھاتے تھے نبی کاندھوں پہ جن کو۔ وہ نیزوں سے گرائے جا رہے ہیں۔ ہوا تھا جون قائم جن سے پردہ۔ وہ بازاروں میں لائے جا رہے ہیں۔🥺 #dontunderreviewmyvideo #fypシ゚viral #muharram #salamyahussain #foryou