@a.haadi21: یا اللّٰہ ہم انشاء اللّٰہ کے سفر میں ہیں ہماری منزل الحمدللّٰہ بنا دے آمین 🤲🏻🤲🏻#creatorserchinsights #prayerforchildren #1milionviewsplaes🙏 #viraltiktokvedio🥀🥰 #vediotiktok💯right
ameeeen❤️🥺🥺🥺کبھی سوچا نہ تھا اولاد نہ ہونے کی ازمائش سے گزروں گی میں۔۔!
بہت تکلیف ہوتی ہے جب یہ کوئی کہتا ہے کہ اس کی اولاد نہیں ہے۔۔!
میری روح اندر سے تڑپ جاتی ہے اور میں بے بس ہو جاتی ہوں۔۔۔!
اے میرے مالک ہر بےاولاد کو نرینہ اولاد عطافرما
امین یا رب العالمین۔