@sher_o_sehn: caption🥺🥲 زندگی کے کسی موڑ پر ملے ہو تم ایسے کہ اب دل تمہیں بھلا بھی نہیں سکتا نہ تمہیں کھو سکتے ہیں اور نہ ہی تمہارے ہو سکتے ہیں یہ کیسا رشتہ ہے جو نامکمل ہو کر بھی مکمل سا لگتا ہے جس میں فاصلے بھی ہیں اور محبت بھی تم میری قسمت میں نہیں شاید... مگر میری دعاؤں میں آج بھی شامل ہو...! 🖤🥀 #sherosehn #fypシ゚viral🖤tiktok #HeartTouching #foryoupage❤️❤️ #DeepWords

شعر وسخن🥀
شعر وسخن🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 18 June 2026 13:53:26 GMT
385576
20801
179
8486

Music

Download

Comments

jedimeyo
꧁༒•سزائےعشق•༒꧂ :
بس حاصل نہیں کر سکتے ۔کھو تو کب کے چکے ہیں ✨🥺🥺🥺
2026-06-19 06:08:19
35
safia.safia034
sawera khan :
na jany aise log q aty Hain Jo hamary ho ni skty🥺🥺🥺
2026-06-19 06:50:31
27
pretty.girl7469
pretty girl ✨ :
like my post
2026-06-22 09:11:30
0
saeed.ch222
سعید چوہدری 🖤 :
عجیب طرح سے دونوں ہی ناکام ہوئے محسن وہ مجھے چاہ نہ سکا اور میں اسے بھلا نہ سکا 😢
2026-06-20 08:51:06
12
arishamaya
arishamaya :
جو نہ تمھار ہو سکتا ہے نہ تمھیں کھو سکتا ہے تو وہ تمھارا کبھی تھا ہی نہی تمھارا تو وہ ہے جو کہےمیں تمھارا تھا تمھارا ہوں اور تمھارا ہی ہو کر رہ جاؤں گا موڑ زندگی کا کوئی بھی ہو
2026-06-18 16:16:06
15
maryam.rahmani61
maryam rahmani :
ess dard ko mujsy zyada kese nahe han sakte hy q ki me gozar raheho ess halat se 🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-06-20 22:35:36
4
dubaiv6
👑QUEEN 👑🇦🇪 :
Cibitan send
2026-06-19 18:59:41
4
malikzadi9092
亗мคlɨƙ zคԀɨ❥ :
caption plzzzzzzzzz
2026-06-19 17:07:39
1
ayeshamushtaq605
Ayesha Mushtaq :
2026-06-19 09:19:06
5
dhokebaaz0088g1
ismailkhan 💔🙏 :
جن کو میرا من پسند شخص مل گیا، اسے یہ ضرور کہنا کہ وہ اسے بہت سنبھال کر رکھے… کیونکہ میری پوری دنیا اسی ایک شخص کے گرد گھومتی تھی۔ میری ہر دعا میں اس کا نام شامل تھا، میری ہر خوشی اس کی مسکراہٹ سے جڑی ہوئی تھی۔ شاید اسے کبھی اندازہ ہی نہ ہو سکا کہ کوئی اس سے اس حد تک محبت بھی کر سکتا ہے۔ اب جب وہ کسی اور کے ساتھ ہے تو دل عجیب خاموشی میں ڈوب جاتا ہے۔ راتیں پہلے سے زیادہ لمبی لگتی ہیں اور ہر یاد آنکھوں کو نم کر دیتی ہے۔ میں نے تو اس شخص میں اپنی جان بسائی تھی، اپنے خواب رکھے تھے، اپنی سکون بھری دنیا رکھی تھی۔ اب ڈر صرف اس بات کا ہے کہ کہیں اسے وہ درد نہ ملے جو اس کی جدائی نے مجھے دیا۔ کیونکہ کچھ لوگ صرف محبت نہیں ہوتے، وہ انسان کی پوری زندگی بن جاتے ہیں۔😭🥺😭!!
2026-06-19 19:33:56
8
fab.mani
𝐇𝘼𝙍𝙍𝙔 🚩 :
دنیا تیرے وجود کو کر رہی تلاش ہم نے تیرے خیال کو ہی دنیا بنا دیا🥲
2026-06-20 18:20:39
3
gullyillahi2
gully illahi :
such Kisi KY ho bi nhi sakty ur Kisi ko kho bi nhi sakty khony ka mtlab apni sansain rok dyny KY brabar HOTA h😢😢😢😢
2026-06-18 20:37:44
5
rahzaib...king.2
RaHzAiB..🫠..Hu..YaR..😉 :
میں نے خود کو چن لیا ہے اور یہ میری زندگی کا سب سے بہترین انتخاب ہے 🙂
2026-06-20 03:24:20
4
eshabutt402
°بٹ زادی🖤 :
😭😭😭😭hyeee ya lines😭😭😭😭
2026-06-19 09:30:35
4
bassoomrohuhhhhh
Abbas soomra :
hyyyyyyy
2026-06-22 12:07:42
0
user4600738872723
Kashif jutt👿🔥👿💯👿👿😈 :
بے وفا ہے لوگ،🥺😢😭😭😭
2026-06-19 10:20:24
4
subhanalimemon1
Subhan ali🇵🇰🇸🇦🇸🇦 :
hayeeeeeeeeeeee😭😭😭😭
2026-06-21 07:35:40
0
sahiba23563
~🎀♡ ꌗ𝓱𝓪𝘇𝚊𝚍𝘪 ♡🎀~ :
hyyyyyyy 🥹🥹🥹😭😭😭😭
2026-06-21 14:52:48
0
hameedbasharat07
Hameed basharat :
btawo kia kea tum n mera dil cheen kr muj sy ye asi shy nhi thi jo yahan rakhti wahan rakhti
2026-06-19 20:03:04
2
.gujjar.12
gujjar 1 :
muhabbt na ka aasal name na hasil ha
2026-06-19 14:04:42
2
pathni65
Pathni 💕 :
hyeeee 🥺🥺🥺🥺🥺😭😭😭
2026-06-20 04:28:09
2
alonerajpoot55
Z💗A :
hyeeeeeeee same situation😭
2026-06-20 12:50:12
3
naheed.saeed30
Naheed Saeed :
insan koi faisla nhi kr skta bht baibasi Hoti hai
2026-06-19 16:45:58
2
amir.sharif.1
نمبری سیٹھ ♥️ :
kho nhi sakta tera ho sakta ha
2026-06-19 08:15:03
2
To see more videos from user @sher_o_sehn, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About