@toxic_mahii10: 🗣️:what did you learn from life? Me:زندگی نے اتنا سمجھدار بنا دیا ہے کہ کوئی قدموں میں بیٹھ کے اپنی شہ رگ پہ چھری رکھ کے یہ کہے "میرا اعتبار کرو"۔ وہ چھری اس سے چھین کر اسکی گردن پہ پھیر دوں گی لیکن اعتبار نہیں کروں گی۔🔥✨💯 #mahii #fyp #foryou #fypシ゚viral ##viral