اسلام علیکم اللہ پاک حضرت صاحب کی عُمر اور علم میں برکت ہے برکت عطا فرمائے آمین میں حضرت شاہ صاحب۔ کا مرید بننا چاہتا ہوں میں صوبہ سندھ ڈسٹرکٹ سٹی گھوٹکی کا رہنے والا ہوں پلیز میرے حضرت سے بات کروا سکتی ہو یہ میرے دل میں ایک خوابِ ہے حضرت صاحب سے بات کرنا۔