@arynews.official: "ایران اپنے جوہری پروگرام کی موجودہ حیثیت برقرار رکھے گا، جبکہ امریکہ کوئی نئی پابندیاں عائد نہیں کرے گا۔" 14 نکاتی مسودے کی تمام تفصیلات سامنے آگئیں #ARYNews
کہاں ہے وہ جو کہتے تھے کہ یہ غزہ اور بیت المقدس کی جنگ لڑ رہے ہیں؟؟؟؟
2026-06-18 17:42:37
16
ahme656461 :
سلام ہے ایران کی خود مختاری کو
2026-06-18 16:34:07
21
Muhammad Idrees :
اور فلسطین کا کيا بنے گا 😭
2026-06-18 15:54:16
14
Irfan Malik 🇶🇦🇵🇰 :
اس سب میں فلسطین کہاں گیا
2026-06-18 17:50:21
10
Usman Ali Rawal635 :
یہ ہوتی ہے غیرت مند قوم جتنے بھی سکے ہیں اس میں ایک شقیں میں بھی ایران نے نرمی نہیں دکھائی بلکہ اپنی شقیں منوائی ہیںجب لیڈر شپ غیرت مند ہوا تو کبھی بھی اپنی قوم کا سر نہیں جھکنے دیتی
2026-06-18 16:43:51
31
Adv Aown Abbas Naqvi ⚖️ :
اس معاہدے میں تو سارے مطالبات ایران کے مان لیے گئے ہیں اور امریکہ سرینڈر کر گیا ہے 🤷♂️
2026-06-18 16:17:29
7
𝑨𝑵𝑾𝑨𝑹 𝑺𝑨𝑳𝑨𝑹 :
Imran Khan lover like my comment
2026-06-18 14:23:43
13
mianafzal00786 :
فلسطین کا کہیں ذکر نہیں
2026-06-18 23:18:19
6
Umar Farooq khan :
And what About palastine? is palastine is in peace deal or not?
2026-06-18 21:25:08
0
Hasnat Bhatti 🦅✨ :
ایران نے امریکہ کواس کی اوقات دکھائ الللہ جسے چاہے عزت دے جسے چاہے زلت دے بے شک وہ ہر چیز پے قادر ہے
2026-06-18 16:20:27
11
شاہ موصم :
بھائی یہ چوروں کو کیوں دکھا رہے ہو😏😏😏😏😏
2026-06-18 14:27:30
9
🚩 احمد معسود،🚩 :
very sad moments for falastins
2026-06-18 17:29:24
3
The leather Man brand :
Imran fought with bravery. Allah like the brave not the slaves
2026-06-18 15:35:29
4
Faizan Qureshi :
Ye shebazo kider sign krra h
2026-06-18 17:04:50
5
owais Hussein :
ye dono mil kar Sirf musalmano ko dohka day Rahe hain aur Kuch nahi
2026-06-18 15:30:50
11
Usama_khan_2002 :
Trump ne Pakistan ki maan li Israel kotukra diya.
2026-06-18 19:55:38
2
🇵🇰رضوی دا ملنگ ہاں 🇵🇸 :
تھوہ اس معاہدے تے جس میں فلسطین کا نام بھی نہ ہو
2026-06-19 00:26:41
4
Sikander Abbas :
Or Sab to Thek Hai Ya Shebaz sharif kis Pr Singh Kr Raha hai
2026-06-18 16:22:51
4
Adnan Abbasi 🤫 :
ٹرمپ نے G7 کی میٹنگ میں مودی سے کہا ہے کہ اگر کسی نے آپکی طرف میلی آنکھ سے دیکھا تو ہم آپکے ساتھ کھڑے ہونگے، اب سوچ یہ رہا ہوں کہ اس پورے خطے میں بھارت کی طرف کون دیکھ سکتا ہے، افغانستان سے انکی لڑائی نہیں بنگلہ دیش سے بھی لڑائی نہیں ناں سری لنکا سے نہ بھوٹان سے نہ نیپال سے پورے خطے میں اگر کسی سے لڑائی ہو سکتی ہے تو وه پاکستان ہے یعنی اس میں کوئی شک نہیں کہ پوری دنیا میں بھارت کی صرف پاکستان سے ہی لڑائی ہوتی ہے تو اب اس کا مطلب کیا ہے کہ اگر بھارت اور پاکستان کی لڑائی ہوئی تو امریکہ بھارت کے ساتھ کھڑا ہوگا 😐 ہم جو اسکو نوبل امن انعام دلوانا چاہتے ہیں یا جو ایران کا کریڈٹ لینا چاہتے ہیں اس کا کیا? اب یہ بھی بولا گیا ہے کہ ایران سے اب امریکہ کا کیونکہ براہ راست رابطہ ہے لہٰذا امریکہ نے کہا ہے کہ اب ہمیں کسی ثالث کی ضرورت نہیں اور اب پتہ چلا کہ ایران سے معاہدے کی تقریب جنیوا کی بجائے کسی اور جگہ منتقل کر دی ہے، اتنی جلدی تو کوئی ٹشو پیپر سے ناک پونچھ کر نہیں پھینکتا جیسے ہمیں پھینک رہے ہیں 😐
2026-06-18 19:23:29
2
Hadi 💙 :
لیکن وہ ایران بھائی جنگ تو فلسطین کی لڑ رہا تھا
پھر اسکا نام کہاں گیا
2026-06-18 16:58:27
2
To see more videos from user @arynews.official, please go to the Tikwm
homepage.