@sad_loyal_yt: میں تمہیں ساتھ سال بعد بھول جاؤ گا۔ بائیولوجی کہتی ہے کہ ساتھ سال بعد انسان کا جسم کا بڑا حصہ تبدیل ہو جاتا ہے ۔ یعنی بائیولوجی کا مطابق ساتھ سال بعد میں تمہیں بھول جو گا ۔ میرے پاس وہ دماغ نہی ہو گا جو تمھیں سوچا کرتا تھا، وہ آنکھیں بھی نہی ہوگی جو تمھیں ڈھونڈتی تھی ، وہ کان بھی نہی ہو گے جو تمھیں سنتے تھے ، وہ ہاتھ نہی ہو گے جنہو نہ کبھی تمھیں چھوا تھا۔ گویا ساتھ سال بعد میرا اور تمھاری درمیان روحانی اور جسمانی تعلقات ختم ہو جائے گے ۔ لیکن پھر بھی تم میرا دل میں آباد رہو گی ، اور تمھاری دیے ہوئے دکھ مجھے ہمیشہ یاد رہے گے ۔ ❤️🩹😭😔🥺😣😩☹️😖😕😫🙁😞 #loyal_boy_71 #fyp #broken_heart_felling💔💔sad😢 #pakistani_sad_loyal_yt #sad_loyal_yt @TikTok UK @TikTok Pakistan @BLΛƆKPIИK please TikTok teams viral video