@mysterious_soul48: عورت دنیا کی تمام سختیاں جھیل سکتی ہے لیکن جس مرد سے وہ محبت کرتی ہے اس کی بے رخی اس سے برداشت نہیں ہوتی۔ #explorepage #fyp #viraltiktok #500kviews #fouryoupage

𐙚𝑹❍❍𝑯𓍯𓂃🧸🌷
𐙚𝑹❍❍𝑯𓍯𓂃🧸🌷
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 18 June 2026 14:53:06 GMT
261599
11604
33
5696

Music

Download

Comments

ahramghazi
Ahram Ghazi :
zndgi hr wkt ayk jesi nhi hoti jind 😔 pr mujhy wo hr wkt ayk jesa chahiy 😔 us kon smjhy jo AAP bol rhe ho
2026-06-19 16:53:19
5
kiranfaiq.07
KIRANFAIQ, 07 :
G bilkul ❤️‍🩹
2026-06-20 19:08:26
0
gulay_fatima695
Gulay695 :
That's line's 💯🥺💘❤️‍🩹🥀❤️‍🔥
2026-06-20 14:05:13
2
death6675
INNOCENT MARYAM 💯 :
right 💯 fisad 🥹
2026-06-19 14:28:27
4
perdaisikibiwi40
perdaisi ki biwi 😍 :
bilkul
2026-06-20 16:18:45
1
pathaan308
꧁乂✰ ᴄҺʊŕα¡l✰乂꧂ :
such ma
2026-06-18 23:04:10
3
salaarr.ali4
Mrs Ali :
sahi khti hn
2026-06-20 18:45:21
0
golden.era1947
Golden Era 🕊 :
yeh bhi krti hai 💔🙂
2026-06-20 14:17:36
1
naatashaa37
N :
rite
2026-06-20 19:02:53
0
user293659299824994
moni :
it's right
2026-06-20 19:45:05
0
shiiiiizu87
👑Laŷŷah queen👑 :
❤️‍🩹❤️‍🩹
2026-06-19 16:59:42
2
rimsha6631
Rimsha :
@𝘚𝙞𝘭𝘦𝘯𝘁 𝑇𝒆𝐚𝒓𝐬 😿 right
2026-06-20 01:31:27
3
mitsuha_hon_021
🎀Mitسuha🥀 :
@🥀💫ملک عثمان غنی اعوان 🥀❤️
2026-06-20 03:16:55
3
hassan18232
hassan :
💯
2026-06-20 06:02:00
2
laibamalik9055
🦋Lائba____ Maلik🦋 :
@Farhad Khan
2026-06-20 08:01:47
2
muhammad.arham5381
Muhammad Arham :
💯
2026-06-20 01:32:10
2
hayat987ht
hayaat🥀 :
@🦁
2026-06-19 18:06:47
2
merijaan5811
shahzain Ali :
💯💯💯
2026-06-19 17:19:25
3
hoormehindi55
henna artist :
@Harry
2026-06-20 05:57:31
2
syeda.sana.bukhari7
Bukhari 🚩 :
🥺
2026-06-18 15:58:43
3
user1485659970761
Princess 👑 :
@Nasir Jutt
2026-06-19 04:42:45
3
lahorimunda0786
LahoriMunda :
😭😭😭😭
2026-06-19 18:06:43
1
nadanlarki7553
✨_𝐍สᖙสϞ_𝙜ἶ𝙧𝘭✨ :
🥺
2026-06-19 04:55:50
3
couplevibe2
You & Me :
@Tahir Ghori
2026-06-19 16:25:29
1
abdulmuqeet973
Muqeet FF :
🥰🥰🥰
2026-06-18 15:11:25
2
To see more videos from user @mysterious_soul48, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

​اے میری حسرتِ نا تمام جیسے کوئی انتہائی محروم بچہ دکان کے چمکدار شیشے کے پار سجائی گئی کسی بے حد قیمتی اور حسین چیز کو حسرت بھری نگاہوں سے تکتا ہے بالکل اُسی طرح میں بھی اپنی خالی جھولی اور چور چور ہو جانے والے خوابوں کے ساتھ تمہیں بہت دور سے جی بھر کر دیکھتا ہوں کیونکہ میری محبت اس محروم بچے کی مانند ہے جو اس انمول شے کو پانے کی کوئی بساط یا استطاعت تو نہیں رکھتا مگر اسے مسلسل دیکھنے کی اسی معصوم حسرت کے سہارے اپنی پوری زندگی جی لیتا ہے 🎈🧸 🫠 ​قرآنِ پاک اس دنیاوی چکا چوند اور انسانی محرومی کا تذکرہ کرتے ہوئے فرماتا ہے ﴿ اعْلَمُوا أَنَّمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا لَعِبٌ وَلَهْوٌ وَزِينَةٌ وَتَفَاخُرٌ بَيْنَكُمْ ﴾ جان رکھو کہ دنیا کی زندگی محض کھیل تماشہ اور زینت اور تمہارا آپس میں ایک دوسرے پر فخر کرنا ہے یہ الہامی سچائی نَــــــــــیْنؔ کے دل کو یہ تسلی دیتی ہے کہ دنیا کے یہ چمکتے ہوئے شیشے اور یہ مادی فاصلے سب عارضی ہیں جبکہ روح کی تشنہ کامی انسان کو رب کے اور زیادہ قریب کر کے اسے ایک سچا اور مخلص بندہ بنا دیتی ہے 📖✨🙋🏻‍♂️♥️ ​اس نازک ترین مقامِ بندگی پر اب میری روح کو وہ انوکھی طہارت میسر آ چکی ہے جہاں پانے کی تمنا تو دم توڑ چکی ہے مگر دور سے تکنے کا یہ پاکیزہ عمل ایک تسبیح کی مانند مقدس ہو گیا ہے کیونکہ جب عشق دنیاوی مصلحتوں اور غرض سے پاک ہو جائے تو وہ مٹی کے قفس سے پرواز کر کے تقویٰ کی ان بلندیوں کو چھونے لگتا ہے جہاں انسان کا ہر آنسو اور ہر سسکتی ہوئی حسرت خالقِ کائنات کے حضور ایک گراں قدر نذرانہ بن کر پیش ہوتی ہے🤌🏼✨🙋🏻‍♂️🫠 ​میری یہ تشنہ نگاہیں اس سنگدل شیشے سے ٹکرا کر روز واپس پلٹتی ہیں مگر ان کے اندر کا یقین اب بھی کوہِ استقامت کی طرح مضبوط ہے کیونکہ میں نے اس حسرت کو گناہ یا معصیت نہیں بننے دیا بلکہ اسے رب کی یاد کا ایک وسیلہ بنا لیا ہے جو مجھے ہر قدم پر صراطِ مستقیم کی طرف گامزن رکھتا ہے اور میرے دل کے اجڑے ہوئے شہر میں پاکبازی کی ایک ایسی ٹھنڈی ہوا کا جھونکا بن کر چلتا ہے جو پورے وجود کو معطر کر دیتا ہے🌠😍♥️ ​قرآنِ پاک میں ایک اور جگہ ربِ کمال کا ارشاد ہے ﴿ وَلَا تَمُدَّنَّ عَيْنَيْكَ إِلَىٰ مَا مَتَّعْنَا بِهِ أَزْوَاجًا مِّنْهُمْ زَهْرَةَ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا ﴾ (اور اپنی آنکھوں کو ہرگز اس چیز کی طرف نہ پھیلانا جو ہم نے ان میں سے مختلف لوگوں کو دنیاوی زندگی کی رونق کے طور پر دے رکھی ہے)  یہ فرمانِ ذیشان میری اس تشنہ کامی کو صبر کی وہ لازوال دولت عطا کرتا ہے جو مجھے دنیا کے سامنے ہاتھ پھیلانے کے بجائے صرف اپنے خالق کے سامنے جھکنا سکھاتی ہے 🛐 ✊🤷🏻🫂 ​اس خالی جھولی کے اندر اب دنیا کا کوئی کچرا موجود نہیں ہے بلکہ یہاں صرف تمہاری یادوں کے وہ تبرکات سجائے گئے ہیں جن کی حرمت کی قسم کھا کر نَــــــــــیْنؔ اپنی بقا کی جنگ لڑ رہا ہے اور یہی وہ مقامِ تسلیم ہے جہاں پہنچ کر انسان کو اپنی محرومی پر بھی رشک آنے لگتا ہے کیونکہ جو چیز دنیا کی نظر میں ایک حسرت ہے وہ دراصل میرے لیے اپنے رب سے لو لگانے کا وہ سنہری موقع بن چکی ہے جو ہر کسی کے مقدر میں نہیں ہوتا 🙅🏻‍♂️🫠🫂✊ ​اس بے بس بچے کی طرح میرا وجود بھی اب زمانے کی بے حسی اور طعنوں سے بے نیاز ہو کر صرف اس ایک جلوے کا اسیر ہو چکا ہے جس کے پار پوری کائنات کی خوبصورتی سمٹ آئی ہے اور میری ہر مناجات اب ان لفظوں کی محتاج نہیں رہی بلکہ میری آنکھوں میں جمی وہ حسرت ہی اب میری سب سے بڑی دعا بن چکی ہے جو بغیر زبان ہلائے عرشِ الٰہی پر اپنی قبولیت کا راستہ خود تلاش کر لیتی ہے 🌠🤝✊😍 ​روح کی اس انوکھی بالیدگی نے میرے اندر وہ صوفیانہ خودداری پیدا کر دی ہے کہ اب میں اس شیشے کو توڑنے کی کوشش نہیں کرتا بلکہ اس رکاوٹ کو بھی اپنے رب کی ایک مصلحت سمجھ کر قبول کرتا ہوں کیونکہ سچی عقیدت وہی ہے جو محبوب کو اپنی مصلحتوں کا پابند نہ کرے بلکہ اس کی دوری میں بھی اس خالق کی حکمت تلاش کرے جس نے روحوں کے مابین یہ ازلی اور ابدی رشتہ قائم کیا ہے 🤲🍂😍❤️‍🔥 ​اب بندگی کے اس آخری سنگِ میل پر تمام دنیاداری دم توڑ چکی ہے اور نَــــــــــیْنؔ کا یہ تشنہ سفر اس اٹل یقین کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچتا ہے کہ جو ربِ کریم ایک معصوم اور محروم بچے کے دل کے ابال کو جانتا ہے وہی میری اس حسرتِ نا تمام کو آخرت کے اس وسیع میدان میں وصال کے اس ابدی معجزے سے ضرور نوازے گا جہاں کوئی شیشہ کوئی دیوار اور کوئی فاصلہ ہمارے درمیان حائل نہیں رہے گا اور ہم ہمیشہ کے لیے سرخرو ہو جائیں گے إنشاءاللّٰه✨🙋🏻‍♂️😍🫂❤️‍🔥 ازقلم: زوالقرنين حیدر📔🖋️✨🍁🙋🏻‍♂️😍🫂♥️ #fryyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyy  #pleaseunfrezzemyaccount  #urdupoetry  #FORYOU  #goviral  @Mirhal Malik💞 @Islamic Dunia 0321 @𝙃𝘼𝙎𝙉𝘼𝙄𝙉 😎 @HIDAT-E-LAMS❤️❤️

About