🙏اظہار تشکر اور خراج تحسین🙏
👈 محترم منظور بھائی جس طرح آپ یتیموں، بیواؤں، بیمار، بے سہارا، لاوارث اور لاچار لوگوں کی خدمت کر رہے ہیں، تاریخ میں اس کی مثال بہت کم ملتی ہے۔
انسانیت کے لیے آپ کے بے مثال خدمات، آپ کے درد اور جذبے کو تاریخ میں سنہرے الفاظ میں یاد رکھا جائے گا۔
👈 حقیقت میں آپ قوم کا فخر اور اثاثہ ہے۔
👈 انسانیت کے لیے بے مثال خدمات سرانجام دینے پر ہم آپ۔۔۔آپ کے ٹیم اور آپ کے پشت پر جو لوگ ہیں، ان سب کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور آپ سب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
🤲 اللہ رب العزت آپ سب کو اجر عظیم عطا فرماۓ، اور ہم سب کو آپ کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔🤲
امین۔ ثمہ امین
2026-06-25 15:33:12
3
user1936120603748 :
assalamu alaikum
2026-06-26 19:45:29
2
Malik Mohsin 313🥷🦅 :
Mashallah ❤️bhai ❤️
2026-06-27 16:05:12
0
🇵🇰MR-_-UTK🇦🇫 :
always proud of you 🤝
2026-06-23 15:43:07
2
🇰🇼313⚔️ Farman🍾king 🇰🇼 :
mashallah mashallah Sam dair khushla shum kna mansor ror janaaaaa Allah pak dy kamyab sata ❤️❤️❤️
2026-06-20 18:05:06
2
Hamza Khalil👑 :
Allah em pa khpl hfez aw aman ki ao sata .Ameen💕
2026-06-20 13:11:33
4
👑YOUSAF MOHMAND👑 :
Big love Big respect 🥰
2026-06-21 06:55:40
2
Multañ Khan :
2026-06-19 11:55:59
4
Haji Bakht Nasir :
منظور خان صاحب ڈھیر زمانہ ورک وے خیر خواہ اللہ تعالیٰ دے جوڑ او صحت مند ساتہ آمین
I MESS YOU LONG TAIM