@naltahry1116: #سواتر_حواجز_متحركه_يدوي #لطلب_0557266125 #ساتر_للحوش_متحرك_يدوي

سواتر ومظلات الرياض
سواتر ومظلات الرياض
Open In TikTok:
Region: SA
Thursday 18 June 2026 15:04:46 GMT
526
3
0
3

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @naltahry1116, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

شفیع جان عرف گل چاہت کا ایمل ولی خان کے بارے ریمارکس اور کچھ تلخ حقائق!  ایمل ولی خان کو عوام نے نہیں بلکہ ان لوگوں نے مسترد کیا جنکے انکھوں میں انکھیں ڈال کر وہ پاکستان کے عوام اور پختون قوم کی ترجمانی کرتے ہے انکے حق کے لیے ہر فورم پر مقدمہ لڑتے ہیں یہ وہی لوگ ہے جنھیں ایک وقت میں پی ٹی ائی کی لیڈرشپ نے ایکسٹینشن کے درجے کے ساتھ باپ کا درجہ بھی دیا تھا اج انھیں کی کرامات سے خیبر پختونخوا میں 13 سالوں سے کمپرومائز اقتدار میں بیھٹے ہیں ​شفیع جان عرف گل چاہت کے لیے عرض ہے کہ جو یہ اعتراض اٹھا رہے ہیں کہ ایمل ولی خان بلوچستان سے سینیٹر منتخب ہوئے تو انہوں نے اپنا ڈومیسائل تبدیل کیا؛ وہ ذرا ان مثالوں پر بھی غور فرمائیں:  عمران خان پنجاب کے شہری ہیں اور انہوں نے پختونخوا کی پانچ قومی اسمبلی کی سیٹوں پر الیکشن لڑا، کیا انہوں نے اپنا ڈومیسائل تبدیل کیا تھا؟  شہباز شریف سوات سے الیکشن لڑ رہے تھے، کیا انہوں نے بھی ڈومیسائل تبدیل کیا تھا؟  مولانا فضل الرحمن پشین (بلوچستان) سے الیکشن لڑ رہے تھے، کیا انہوں نے ڈومیسائل تبدیل کیا تھا؟  مزمل اسلم (مہاجر) کراچی سے تعلق رکھتے ہیں اور پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے مشیرِ خزانہ ہیں، کیا انہوں نے بھی ڈومیسائل تبدیل کیا ہے؟ جواب چاہے بکواس نہیں! #factsarefacts

About