@zeeshankhattak83: 🌷بارانہ سہ چارے دے وکڑے🌷 🏏بارش کے بعد شرف خیل کرکٹ گراؤنڈ کے مناظر🏏 🌹دی ڈان سکول سپر سکس کرکٹ ٹورنامنٹ صابرآباد کچھ دنوں تک ملتوی🌹 گراؤنڈ دوبارہ جیسے ہی نارمل ہو جائے تو پھر سے میچز کا شیڈول لگے گا ۔۔۔ 🏏The DAWN School Super-6 Cricket Tournament Sabir Abad🏏 🌷Ground: SKCG (Sharaf Khel Cricket Ground)🌷 Total Teams: 70 Entry Fees: 800 /- Contact: 0332-9813520 0334-5903687 0310-9712441 Come & Join Us❤️❤️❤️🌹🌹🌹