@mr_zeeshan_51: 🥀❤️🩹🥹 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” جس نے کسی مسلمان کا مال جھوٹی قسم کھا کر مار لیا تو وہ اللہ سے اس حال میں ملے گا کہ وہ اس پر غضبناک ہو گا ۔“ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے کہا کہ پھر آنحضرت ﷺ نے تصدیقاً قرآن مجید کی اس آیت کی تلاوت کی ” بلاشبہ جو لوگ اللہ کے عہد اور اس کی قسموں کو تھوڑی پونجی کے بدلے بیچتے ہیں یہی وہ لوگ ہیں جن کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں اور اللہ ان سے بات نہیں کرے گا ۔“ آخر آیت تک ۔ ( سورہ آل عمران ) #foryou #foryoupage #likeproblem😓 #viwesproblem😌🙏💔support #unfrezzmyaccount
@Zeeshan Ali:@Zeeshan Ali:اے اللہ تو گواہ رہنا ۔۔میں ان سارے مسلمانوں کو دعوت دیتا ہوں کہ نماز قائم کرو عبادت کرو قیامت کا دن بہت سخت ہے
میری آپ سے گذارش ہے کہ جس بھائی یا بہن نے میرا کمینٹ دیکھا وہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر ایک بار درود شریف ضرور پڑھیں جزاک اللہ
2026-06-19 19:38:39
3
user9782159742493 :
بیشک سبحان اللہ ماشااللہ ❤️❤️
2026-06-18 18:01:21
3
Shani Awan :
❤حضرت محمد ﷺ خاتم الانبیاءﷺ❤️آپﷺ خیر البشر آپﷺ خیر الوری ۔۔ مصطفىﷺ مصطفىﷺ ❤️کروڑوں درود و سلام آپ ﷺ کی ذات اقدس پر
صــــلــــی الــــلّٰــــہ عــــلــــیہ وآلــــــہ وســـلم❤