@homedptpunjab: وزیر اعلیٰ پنجاب کی قیادت میں عشرہ محرم الحرام کے دوران امن و امان کیلئے تاریخ ساز اقدامات۔ پنجاب بھر میں یکم تا 10 محرم دفعہ 144 کے تحت اسلحے کی نمائش، مذہبی منافرت پر مبنی تقاریر، نعروں، اشاعت، جلوس کے روٹس پر مورچہ بندی اور ڈبل سواری پر مکمل پابندی عائد۔ پہلی بار سائبر پٹرولنگ اینڈ کوئیک ریسپانس سیل کا قیام۔ پنجاب بھر میں 1 لاکھ 10 ہزار سے زائد اہلکار تعینات ہیں۔ یاد رہے کہ ڈرون کیمروں پر پابندی ہے اور سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جا رہی ہے ! #Punjab #Home #Muharram2026 #CyberPatrolling #Jaloos