@najaf.maqsood: لوگوں کو مارتے ہو انکی دکانیں گھر کاروبار لوٹتے توڑتے ہو انکی گھڑیاں موٹر سائیکل جلاتے ہو اہسپتال سے زخمیوں کو اٹھاتے غائب کرتے ہو اشیائے خرونوش ادویات روکتے چھینتے ہو فوڈ سپلائی بند کرتے ہو یاد رکھو اگر یہ عوام تمہاری سطح پر نیچے گر کر اسی انداز میں جواب دینا شروع کردے روکنا بند کرنا شروع کردے تو بہت کچھ بند کرسکتی ہے ظلم کی ساری حدیں توڑ چکے مزید اس قوم کے صبر کا امتحان مت لو نکلنے کا راستہ نہیں ملے گا #RawalakotBleeds #کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو #AJKUNDERFASCISM #کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو #جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی