@fazalaminafridi5566: آج تین دن بعد ٹرائیبل ہاسٹل کے کمرہ نمبر 29 کو کھولا گیا۔یہ وہ کمرہ ہے جس کے اندر ہمارے قریبی دوست زاہد آفریدی نے خود - کشی کی تھی۔ان کے بھائی اورفیملی ممبرز کے ساتھ کمرے کا معائنہ کیا۔اسلامیہ کالج کے Provost کمال صاحب بھی ہمارے ساتھ موجود تھے۔CCTV کیمروں اور ہر چیز کا معائنہ کرنے کے بعد بس ہر طرف سے یہی جواب ملتا ہے “There is No Reason“۔موبائیل کے Forensic Report کا انتظار ہے۔فیملی کے اطمینان کے لئے سب کچھ کیا جائیگا۔ #pakhtun #islamiacollege #foryou #viral #trend