@kaptankakhiladi350: یا اللہ عمران خان کی مدد فرما 💔🙏 عمران خان کے نام پر جیتنے والے اس وقت ائیر کنڈیشنڈ کمروں میں عیاشیاں کر رہے ہیں جبکہ عمران خان بیماری کی حالت میں اس گرمی میں ڈیتھ سیل میں بغیر بنیادی سہولیات کے قید ہیں 💔 #fyp#foryou #growmyaccount #viralvideo #unfrezzmyaccount