@zouq.e.iishq.official: کبھی کبھی دل کو یہ ماننا پڑتا ہے کہ جسے ہم نے اپنی دنیا سمجھ لیا تھا، وہ ہمیں اپنی ترجیحات میں شامل بھی نہیں کرتا تھا یار اس کو تو نہیں کرنی چاہیے تھی ناقدری میری میں تو اس کی ایک آواز پر نیند سے اٹھ کر بیٹھ جایا کرتا تھا وہ اگر ایک بار بھی بلا لیتی تو ساری تھکن ساری نیند سب کچھ چھوڑ دیتا تھا لیکن شاید محبت ہمیشہ برابر نہیں ہوتی کسی کے لیے ہم عادت ہوتے ہیں اور کسی کے لیے پوری دنیا میں نے اس کے ہر انداز کو اہمیت دی اس کی خاموشی کو بھی سمجھنے کی کوشش کی .... مگر اس نے میری موجودگی کو ہی معمولی سمجھ لیا اور سب سے زیادہ تکلیف تب ہوتی ہے جب آپ کسی کے لیے سب کچھ ہوں اور وہ آپ کو کچھ بھی نہ سمجھے سچ کہوں تو مسئلہ محبت کا نہیں تھا مسئلہ اس شخص کا تھا جسے قدر ہی نہیں تھی ورنہ جو شخص آپ کی ایک کال پر جاگ جائے وہ کبھی آپ کو نظر انداز نہیں کر سکتا اب سیکھ لیا ہے ہر آواز پر چونکنا چھوڑ دیا ہے ہر نام پر مسکرانا چھوڑ دیا ہے کیونکہ اب سمجھ آ گیا ہے کہ ہر کوئی ہماری طرح سچا نہیں ہوتا۔ #zoqueishqofficial #foryou #foryoupage #viral #fyp
ue sari yehreren Ap k mind me kase ati hn hr tehrer amezing out class kuch me beenteha dard he kuch me elteja tarap muhabbat kuch me sheqwe ufffff amazing♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
2026-06-18 17:26:47
6
Afghan😾 gore⚔️🦅🔥 :
uf 💥💘😳
2026-06-18 19:51:41
2
Lonely 😔 :
True
2026-06-18 19:28:08
1
sunflower_02 :
sameee😭😭😭
2026-06-18 17:13:48
5
farahfarisfahadfadil :
beautiful saying
2026-06-19 13:41:54
0
Malik Rehan :
❤️❤️❤️
2026-06-18 20:50:40
1
MuneerAhmed1515 :
😂😂😂
2026-06-18 19:58:09
1
cute boy :
♥️♥️♥️
2026-06-18 16:39:44
1
🇵🇰Khushi Ahmad🇸🇦 :
❤️❤️❤️
2026-06-18 21:54:42
1
Umar hayat Ahamadani s jan :
❤️❤️❤️
2026-06-19 07:00:17
0
salmanmani46 :
🥰🥰🥰
2026-06-19 10:23:07
0
Muhammad Rizwan :
❤️❤️❤️
2026-06-19 17:21:20
0
🥀دیارِعشق❤️🔥 :
آ کہ وابستہ ہیں اُس حسن کی یادیں تجھ سے
جس نے اِس دل کو پری خانہ بنا رکھا تھا!
جس کی الفت میں بھلا رکھی تھی دنیا ہم نے
دہر کو دہر کا افسانے سے فسانہ بنا رکھا تھا!
2026-06-19 17:42:18
2
To see more videos from user @zouq.e.iishq.official, please go to the Tikwm
homepage.