@hanii_writes.47: ہم اکثر لوگوں کے سامنے اپنا دل کھول کر رکھ دیتے ہیں، اپنے درد کی ایک پرت اتار کر دکھاتے ہیں، امید کرتے ہیں کہ وہ سمجھیں گے۔ پر سامنے والا یا تو سننے کا عادی نہیں ہوتا، یا سمجھنے کی صلاحیت ہی نہیں رکھتا۔ وہ ہماری بات کو اپنا مطلب پہنا دیتا ہے، ہمارے زخم کو تماشا بنا دیتا ہے۔ بار سمجھانے سے ہم خود ہی چھوٹے ہو جاتے ہیں، اور رشتہ بھی بوجھ لگنے لگتا ہے۔ اسی لیے ایک وقت کے بعد سمجھ آ جاتی ہے: ہر بات کی وضاحت ضروری نہیں ہوتی۔ ہر دل کے پاس وہ شعور نہیں ہوتا جو تمہارے درد کو محسوس کر سکے۔ تو بہتر یہی ہے کہ لب سی لو، اور جو بات دنیا کو سمجھانی تھی وہ خود اپنے دل کو سمجھا دو۔ خود سے کہو: "ہاں، میں ٹھیک تھا۔ ہاں، مجھے دکھ ہوا تھا۔ ہاں، میرا ردعمل غلط نہیں تھا۔" جب تم خود اپنے گواہ بن جاؤ گے، تو دنیا کی تصدیق کی ضرورت نہیں رہے گی۔ سکون اسی دن آتا ہے جس دن ہم لوگوں سے "سمجھو مجھے" کہنا بند کر کے خود سے "میں خود کو سمجھتی ہوں" کہنا شروع کرتے ہیں ۔ ۔ ۔ #fyp #viralvideo #foruou #urdupoetry #nature

گُل روز
گُل روز
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 18 June 2026 16:33:10 GMT
23829
2036
17
111

Music

Download

Comments

alizaib4122
💸 :
insan Khud ko bhi nhi samja sakta khbi. yaqeen Mano 🫠🥹
2026-06-18 16:39:25
1
khamoshiyan1262
S O U L S M O O N 🌝🦋 :
han 😁
2026-06-19 15:00:35
1
mohtarmakharoos
mohtarmakharoos :
gul roz sahiba please ap caption comment main send krky pin krdia kren bohtt mushkil hoti hy screen shots lay kr type krny main.. humblyy request 🙃
2026-06-18 17:19:02
2
rabia02823
Rabia khan :
caption plzzz
2026-06-18 16:40:42
1
muhtarma109
ᥫ᭡محترمہ⏤͟͟͞͞🖤🦋 :
bilkul🙂
2026-06-19 17:09:16
1
noman._0070
Nomi⚜️( sarkar) :
Caption 💯
2026-06-18 17:17:07
0
hadi.khan7693
Hadi Khan :
🥰🥰🥰
2026-06-19 01:45:10
1
maharhaider12345
🫀حیدر🫀 :
❤️❤️❤️
2026-06-19 01:24:18
1
To see more videos from user @hanii_writes.47, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About