@mr.muntazir.vafadar1: TikTok teams count Creator viral TikTok#10000KFlowers #fyp #uktiktok #1millionviews #uktiktok

MUNTAZIR........jaan💔👀🤭💋🫰
MUNTAZIR........jaan💔👀🤭💋🫰
Open In TikTok:
Region: GB
Thursday 18 June 2026 16:41:59 GMT
274
41
6
1

Music

Download

Comments

hajisajid805
🥀🫀مست آنکھو والا 👀👁️ :
🥰🥰🥰
2026-06-18 18:59:09
1
orlandoagtuca5
Orlando Nonato :
🤗🤗🤗🥰🥰🥰
2026-06-19 09:37:46
0
zjania1
Z Jani A🌹♥️ :
💕💕💕
2026-06-18 16:54:37
1
kashi.rind786
Kashi Rind :
😳😳😳
2026-06-21 04:09:10
0
To see more videos from user @mr.muntazir.vafadar1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یہ داستان پاراچنار کے علاقے بلیامین کے رہائشی محمد شعیب کی ہے، جو متحدہ عرب امارات میں بطور ٹیکسی ڈرائیور کام کرتے تھے۔ حالیہ علاقائی کشیدگی اور جنگی صورتحال کے دوران انہیں مارچ 2026 میں یو اے ای حکام نے حراست میں لیا۔ ان کے اہل خانہ اور عزیز و اقارب طویل عرصے تک ان کی حالت اور مقام سے بے خبر رہے۔ بعد ازاں 16 جون 2026 کو اہل خانہ کو اطلاع دی گئی کہ محمد شعیب 29 اپریل 2026 کو جیل میں انتقال کر گئے تھے۔ انتہائی افسوسناک امر یہ ہے کہ ان کی وفات کے تقریباً ڈیڑھ ماہ بعد اہل خانہ کو اس بارے میں آگاہ کیا گیا۔ مزید تشویش کی بات یہ ہے کہ اتنا طویل عرصہ گزر جانے کے باوجود پوسٹ مارٹم اور موت کی وجوہات کے حوالے سے واضح اور تسلی بخش معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔ مرحوم محمد شعیب کی میت آج  ، 21 جون 2026 کو پشاور ایئرپورٹ پہنچے گی، جہاں ان کے اہل خانہ اور عزیز و اقارب ان کا آخری دیدار کریں گے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقعے کی مکمل، غیر جانبدارانہ اور شفاف تحقیقات کی جائیں تاکہ مرحوم کے اہل خانہ کو انصاف مل سکے اور مستقبل میں کسی بھی پاکستانی شہری کے ساتھ ایسا افسوسناک واقعہ پیش نہ آئے۔ محمد شعیب کے اہل خانہ کے ساتھ اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے ہم ان کے لیے صبرِ جمیل اور مرحوم کے لیے مغفرت اور بلندیِ درجات کی دعا کرتے ہیں

About