@fiza_ki_mavia: میرے لیے دنیا میں کوئی بھی دوسرا شخص تم جیسا نہیں ہو سکتا جہاں برسوں پہلے میں نے تمہیں جہاں رکھا تھا وہاں برسوں بعد بھی کوئی اور نہ رکھا جائے گا میں تمہارے بغیر ہنس تو سکتی ہوں مگر خوش نہیں رہ سکتی میں تمہارے بغیر رو تو سکتی ہوں مگر کسی کا کاندھا نہیں لوں گی سہارے کو میں تمہارے بغیر زندگی گزار تو سکتی ہوں مگر جی نہیں سکتی میں سالوں بعد بھی تمہیں نہیں بھولوں گی ہاں میں سالوں بعد بھی یہی کہوں گی ہاں مجھے تم سے محبت ہے🥹💔#____fyp❣️_____foryoupage #____fyp❣️_____foryoupage #____fyp❣️_____foryoupage #____fyp❣️_____foryoupage #____fyp❣️_____foryoupage @🦋,