@hamdosana.writes: Tu Jo Chu Jaya 🕊️❤️ یسوع ہمیں مٹی کی مانند اپنے ہاتھوں سے چھو کر بناتا اور سنوارتا ہے۔ وہ ہماری کمزوریوں کو دور کرتا ہے اور ہمیں خدا کی مرضی کے مطابق ڈھالتا ہے۔ اگر ہم اُس پر بھروسا کریں تو وہ ہماری زندگی کو ایک خوبصورت شاہکار بنا دیتا ہے۔ #hamdosana #god #jesus