@mahesh_1924: کوئی محرم کی نیاز نہیں کھاتا، کوئی عرس کا لنگر نہیں کھاتا، ہر ایک اپنے اپنے عقیدے کے مطابق دلیلیں دیتا ہے۔ مگر افسوس یہ ہے کہ غریب کا حق مارنے، رشوت لینے، جھوٹ بولنے، دھوکہ دینے اور حرام کا مال کھانے سے اکثر لوگ نہیں جھجکتے۔ اگر ہم واقعی دین کی فکر رکھتے ہیں تو پہلے اپنے کردار، دیانت اور انصاف کو درست کریں، کیونکہ اللہ کے نزدیک بندوں کے حقوق کی بہت بڑی اہمیت ہے۔ عبادت کا حسن بھی تب ہے جب انسان دوسروں کے حق کا خیال رکھے۔ #fyp #foryou #foryoupage @🧃💌 #viral #trending

𝓜🦩
𝓜🦩
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 18 June 2026 16:56:33 GMT
12172
935
3
44

Music

Download

Comments

rukhsr66
🚩ع :
🥰🥰🥰
2026-06-19 05:42:10
0
To see more videos from user @mahesh_1924, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About