@syed14720: امام حسینؑ روایات میں آتا ہے کہ جب امام حسینؑ اپنے اصحاب و اہلِ بیتؑ کے شہداء کے جسدِ مبارک خیموں تک پہنچا چکے، تو آپؑ نے حضرت زینبؑ کو آخری سلام کیا اور صبر کی تلقین فرمائی۔ امامؑ ذوالجناح پر سوار ہوئے اور روانگی کے لیے لگام کھینچی، مگر ذوالجناح آگے نہ بڑھا۔ تین مرتبہ ایڑی لگائی، پھر نیچے اتر کر دیکھا تو بی بی سکینہؑ ذوالجناح کے پاؤں سے لپٹی ہوئی تھیں اور عرض کر رہی تھیں: “ذوالجناح! میرے بابا کو نہ لے جانا، جو جاتا ہے واپس نہیں آتا۔” 🥺🏴#foryou #viewsproblem #unfrezzmyaccount #creatersearchingsight #mountainviews