@mahi.ki.jan.f: میں یہ دعویٰ نہیں کرتا کہ میں کامل تھا۔ مجھ سے غلطیاں بھی ہوئیں، لیکن ایک چیز پر مجھے آج بھی یقین ہے کہ میری محبت میں کبھی ملاوٹ نہیں تھی۔ میں نے جو بھی کیا، جتنا بھی کیا، دل سے کیا۔ میری نیت کبھی تمہیں تکلیف دینے کی نہیں تھی۔ لیکن مجھے آپ سے بس تکلیف ہی ملی کبھی آپکی باتوں سے کبھی آپکی بے روخی سے اور کبھی بنا کوئی بات کے بلاک کرنے سے جس پہ مان تھا اس نے خوب مان کی لاج رکھی #fypシviral🖤tiktok #plzunfrezemyaccount #repost #poerty #goviraltiktok
سچ کہوں تو میں تم سے ڈر گیا ہوں۔
کبھی تمہاری باتوں میں سکون ڈھونڈتا تھا، تمہاری آواز سن کر دل کے موسم بدل جایا کرتے تھے۔ مجھے لگتا تھا محبت وہ سایہ ہے جو دھوپ میں بھی ساتھ چلتا ہے، مگر تم نے سکھایا کہ بعض سائے انسان کو تنہا چھوڑ دیتے ہیں۔
میں عورت ذات سے نہیں، ان وعدوں سے ڈر گیا ہوں جو تم نے خدا کو گواہ بنا کر کیے تھے۔ ان قسموں سے ڈر گیا ہوں جو تم نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر کھائی تھیں، مگر نبھانے کا وقت آیا تو تم ہی مکر گئے۔
تمہارے بعد ہر نئے چہرے میں ایک پرانا خوف جاگ اٹھتا ہے۔ اب کوئی قریب آتا ہے تو دل کانپ جاتا ہے... کہیں یہ بھی ایک دن بدل نہ جائے؟ کہیں یہ بھی میری خاموشیوں کو میری کمزوری نہ سمجھ لے ؟
2026-07-09 05:48:45
5
Mehmood Saami 56 :
کمال کی محبت تھی اُسے مجھ سے...
اچانک شروع ہوئی اور بن بتائے ختم....💔😥
sadboy
2026-07-11 16:47:12
2
Raحat یوسفزئی⚡ :
میں جا کے بتاؤں گا خدا کو............. !!
میرے معاملےمیں سب خدا بن گئے تھے😥
jb sy dykha vo mutmeen ha mery bager tu khol aya hon me dhagy drbaro sy
2026-07-12 08:31:29
0
🥀I🫀💹😘Rahii :
💔💔💔
2026-07-09 18:44:14
1
R😭💔💔M :
😭😭😭
2026-07-09 19:08:12
1
Malik jamshaid :
🥰🥰🥰
2026-07-16 03:34:43
0
? :
😳😳😳
2026-06-19 14:02:12
0
Sajid Khokhar :
🥰
2026-07-10 15:20:53
1
~®️aja🅰️Ⓜ️££®haⓂ️za_110✓😊 :
❤️❤️❤️
2026-07-11 21:28:04
0
Taj Niazi :
😢😢😢
2026-07-12 21:51:39
0
❤فیاض ❤ :
🌹🌹🌹
2026-06-28 12:00:01
0
꧁《شاہد》🅩🅘🅛🅤꧂ :
😭😭😭
2026-07-13 00:39:24
0
❤️❤️Adil ki muhtarma❤️❤️ :
🥺🥺🥺
2026-06-19 03:26:05
0
Fasih writes06 :
یا اللہ پاک اس محرم کے مہینے کے صدقے فصیح کو انم کی محبت سے ملا دیے جائے جتنی رکاوٹیں بندشیں دور کر دی جائے اور انم کے گھر والے خود بھی خود مان جائیں امین ثم امین🤲💯😭
2026-07-11 12:42:03
2
To see more videos from user @mahi.ki.jan.f, please go to the Tikwm
homepage.