کاش اس کو سامنے بٹھا کے بتا سکوں،کہ وہ کتنے دلکش ہے۔۔۔ان کی آنکھیں، ہاں ان کی آنکھیں کتنی پیاری ہیں!ان کا مسکرانا کتنا دلفریب ہے،اور ان کا دیکھنا کتنا پُر سکون ہے۔ان کی باتیں روح تک میں سکون بھر دینے والی ہوتی ہیں،ان کے ساتھ گزرنے والا ہر لمحہ کس قدر خوبصورت اور حسین ہوتا ہے۔ان سے بات کرنا، ان کی آواز سننا کس قدر دلنشین ہوتا ہے۔۔۔میری بات پہ ان کا مسکرانا، کسی بات پہ حیران، ہونا،اور کسی بات پہ ان کا "جی ہاں، جی جان بالکل ایسا" کہنا،کتنا سکون دینے والا ہوتا ہے!کاش میں ان کو سامنے بٹھا کے بتا سکوں،کہ ان سے بات کر کے صرف دل ہی نہیں۔۔۔بلکہ روح تک سکون اتر جاتا ہے! 🫂🙂🥺🥰🙃
2026-06-22 04:01:46
1
Imran Haider 🥺🥺😔😔 :
🥺🥺🥺🥺
2026-06-18 17:44:12
1
اسامہ ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 :
🥰🥰🥰
2026-06-19 13:49:28
1
To see more videos from user @shahtypist23, please go to the Tikwm
homepage.