@ghanikhanbaba083: اگر آپ سیر و تفریح کے لیے پہاڑوں کا رخ کرتے ہیں تو محض سیلفیاں مت لیں سارا دن بائیک پہ بے وجہ مت گھومیں، صرف ڈرنک اور لیز نہ کھائیں بلکہ دنیاوی پریشانیوں کو سائیڈ پہ کرکے ایک جگہ بیٹھ کر موسم کی تازگی کو محسوس کریں ٹھنڈی ہوا کے مزے لیں اور لمبی سانس لے کر قدرت کے نظارے کو اپنی روح میں سمالیں یقینا آپ کے دل کو سکون ملے گا کیونکہ پہاڑوں سے پرسکون جگہ کوئی نہیں 🌸❤️. #foryou #foryoupage #virel #ghanikhanbaba #unfreezedmyaccount