:کاش تجھ کو بھی طلب ہو مجھ سے بات کرنے کی، بالکل میرے طرح،
اور میں بھی تمہیں میسر نہ ہوں تمہاری طرح۔
2026-07-26 17:21:48
21
😎 ➣HuNny MeNtaL420👑 :
کاش زندگی کے فیصلے میرے اختیار میں ہوتے، تو میں وقت کی گردش کو ان لمحوں پر روک دیتا جہاں تمہارا عکس میری نظروں کے سامنے ہوتا۔ کتنا عجیب ہے نہ کہ کچھ لوگ تمہیں روز دیکھتے ہیں، تمہاری آواز سنتے ہیں، تمہارے پاس سے گزرتے ہیں اور انہیں شاید اس بات کا احساس بھی نہیں کہ وہ کتنے خوش نصیب ہیں۔ میں اکثر سوچتا ہوں کہ کاش میں ان راہوں کا پتھر ہوتا جہاں سے تمہارا گزر ہوتا ہے، یا ان ہواؤں کا حصہ ہوتا جو تمہیں چھو کر گزرتی ہیں۔ میری حسرتوں کا کل اثاثہ بس یہی ایک جملہ ہے: "کاش میں ان لوگوں میں ہوتا جو روز تم سے ملتے ہیں۔ کیونکہ دور سے چاہنا صبر تو سکھا دیتا ہے، مگر دل کی پیاس نہیں بجھتی محبت کبھی کبھی صرف دور سے ستارے دیکھنے کا نام بن جاتی ہے میں تمہیں اپنی دعاؤں میں مانگتا ہوں، اپنی یادوں میں سجاتا ہوں، مگر جب حقیقت کی دیوار سامنے آتی ہے تو دل ایک ہی تمنا کرتا ہے کہ کاش میرا شمار ان عام لوگوں میں ہوتا جن کے لیے تمہارا دیکھنا، تمہارا ہونا ایک روزمرہ کی بات ہے تمہارے شہر کی گلیاں، تمہارے گھر کے راستے اور وہ لوگ جو تمہاری موجودگی سے فیض یاب ہوتے ہیں، میری نظر میں دنیا کے امیر ترین لوگ ہیں۔ میری پوری کائنات ایک طرف اور تمہارا ایک دیدار ایک طرف سچ تو یہ ہے کہ تمہاری قربت کی آرزو اب ایک دائمی پیاس بن چکی ہے جو شاید ان لفظوں میں قید ہو کر رہ گئی ہے دنیا میں ہزاروں چہرے ہیں، لاکھوں رونقیں ہیں، مگر اس دل کو صرف ایک تمہاری کمی کھٹکتی ہے۔ لوگ پوچھتے ہیں کہ اداسی کیوں ہے؟ اب انہیں کیسے سمجھاؤں کہ ان لوگوں پر کتنا رشک آتا ہے جو تمہاری گفتگو سنتے ہیں، جو تمہارے قہقہوں میں شریک ہوتے ہیں میرے لیے تمہارا ذکر ہی سکون ہے، مگر تمہارا دیکھنا زندگی ہے۔ کاش تقدیر کی لکیریں کچھ اس طرح ملتیں کہ مجھے تمہارے دیدار کے لیے یادوں کا سہارا نہ لینا پڑتا۔
🥹
2026-06-21 18:13:46
5
🥰🥰عائشہ شیخ 🥰🥰 :
لوگ بے وفا ہوتے ہیں یار ❤️💔 کسی سےدل نہیں لگاؤ میرا دوست بہت زیادہ دور ہےوہ پردیس میں رہتا ہے اور اس کا موبائل گم ہو گیا ہے اور میں نے اس بہت کالے کی ہے آج پانچ دن ہوگئے ہیں اس سے بات نہ ہوئی مجھے ایسا لگتا ہے کہ مجھے بہت سال ہوگئے ہیں اس سے بات ہوئی یار سب دعا کرو کہ اس موبائل فون مل جائے 🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-06-22 15:24:42
7
SHAHAB MAMAY 💥 :
بچھڑنے والے ایک بار بھی نہیں سوچتے،
پیچھے رہ جانے والے کس حال میں جیتے ہیں۔💔🥀
2026-07-31 18:38:18
5
Syeda Meerub :
:تو کیا یہ طے ہے کہ اب عمر بھر نہیں ملنا؟
تو پھر یہ عمر بھی کیوں ، تجھ سے گر نہیں ملنا
2026-06-25 09:32:47
3
Pakistan Tehreek INSAF :
تم پہ جو گزری سو وہی گزری
ہم پہ جو گزری شاید تم پہ وہ نہی گزری 😔
2026-06-18 19:17:52
11
M ASIF :
جس دن تم پہ گزرے گی جان جاؤ گے
محبوب سے لگی اُمیدیں انسان کا کلیجہ پھار دیتی ہیں 💔😭
2026-08-05 03:05:17
2
ibrar is :
حال کیسا ہے مزاج کیسا ہے
کل تو کل تھا بتاؤ آج کیسا ہے
ہمارے شہر میں ہیں لوگ محبت کے دشمن
تم بتاؤ تمہارے شہر میں رواج کیسا ہے ؟؟
2026-08-05 06:30:33
0
Arfan🍁Mughal KSA🇵🇰🇸🇦 :
ہم نے پردیس کی دھرتی پر صرف وقت نہیں گزارا، بلکہ ہر دن ایک نئی آزمائش کا سامنا کیا۔ اپنوں کی یاد، تنہائی کی راتیں، اور رزق کی تلاش میں بے شمار مشکل راستے طے کیے۔ مگر ہمت کا دامن کبھی ہاتھ سے نہیں چھوڑا۔ آج اگر چہرے پر مسکراہٹ ہے تو اس کے پیچھے برسوں کی محنت، قربانیاں اور صبر چھپا ہوا ہے۔
"پردیس کا سورج گواہی دے گا،
مشکلیں تھیں مگر ہم نے کاٹ کر دکھایا پردیس۔"
2026-07-25 20:25:55
5
بھولا بھالا دیوانہ :
خدا سب جانتا ہے
2026-07-12 14:13:41
1
📿KÅÁTÌ¥Â₹🦅ØÑÊ🤙ÖÑLY ÀK47💣 :
uf😳
2026-06-20 11:50:20
3
Tariq ßαlØch :
💔:بے وجہ میسج کرنا چھوڑ دیا میں نے
کوئی اپنا سمجھتا ہی نہیں تو پریشان کیوں کروں
2026-07-05 04:35:51
2
🌿مطلبی دنیا 🌿 :
چھوڑ دیا تیرا انتظار کرنا ہمیشہ کیلئے🫶🧸
جب رات گزر سکتی ہے تو زندگی بھی گزر جائے گی🙂
2026-06-29 11:05:39
2
꧁♡ *MuDaSir*♡꧂Sk :
hyeeeeee
2026-06-22 05:26:08
2
Pardasi T🤔🤔🤔 :
ya nahi sochta ka mera elawa us ka kia ho ga our wo kis hall ma hy najana wo kha ho ga
2026-08-02 02:34:30
2
Qasim Khan :
لوگ بے وفا نہیں بے رحم بھی ہے ۔۔۔ 🥹❤️🩹
تباہ کرکے کہتے ہیں خوش رہو ۔۔۔۔۔ 🥹💔❤️🩹
2026-07-16 04:10:50
2
jiya khan :
kabhi maf nh karun gi
2026-06-28 20:15:30
1
TIMILAI :
معاف نہیں کروں گا🥺
2026-06-28 00:12:57
1
💸اکــبر علـــی💸🔥 :
ہائے پردیــس🤕
2026-06-20 02:20:23
3
༄༂𝘉𝘳𝘰𝘬𝘦𝘯༂࿐ :
ذکر، فکر ،دکھ سب یاد ہے😁
بس دعا کرو دوبارہ ملاقات نہ ہو🥺
2026-07-28 05:25:07
2
𓆩 Muntazir Hackir 𓆪 :
قیامت کے دن سوال ہو بے وفاؤں کا اور تم مجھے گلے لگا کرکہو خدا کے لیے چپ رہنا
2026-07-14 12:13:08
2
Ashu :
mane toh apne Allah ko buht Kuch batya 😢
2026-06-26 18:20:58
3
Aman :
مجھے اُن سجدوں کے لیے معاف کر دینا خدایا
جو میں نے تیری محبت میں نہیں بلکہ اُس کی محبت میں تیری سامنے کیے تھے🖤🖤🖤
2026-06-28 22:07:20
1
To see more videos from user @aminayousafzai1, please go to the Tikwm
homepage.