@syedshahidabbas_official: 🏴 امام حسین پر گریہ کرنے والوں کو جنت کی بشارت 🔷 رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں: يَا فَاطِمَةُ كُلُّ عَيْنٍ بَاكِيَةٌ يَوْمَ اَلْقِيَامَةِ إِلاَّ عَيْنٌ بَكَتْ عَلَى مُصَابِ اَلْحُسَيْنِ فَإِنَّهَا ضٰاحِكَةٌ مُسْتَبْشِرَةٌ بِنَعِيمِ اَلْجَنَّةِ۔ 📜 اے فاطمہ! قیامت کے دن ہر آنکھ گریہ کرے گی سوائے اس آنکھ کے جس نے امام حسین علیہ السلام کی مصیبت پر گریہ کیا، وہ آنکھ قیامت کے دن خنداں اور اس کو جنت کی بشارت دی جائے گی۔ 📚 بحار الانوار، ج 44، ص 293 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈•