@city21news: لات کی جگہ شاید گو۔لی مار دیتا اگر یہ انسپیکٹر ہوتا تو ابھی یہ انسپیکٹر نہیں ایک اسٹار نہیں اس کے کندھے کے اوپر اور اس کارویہ دیکھیں یہ ٹریفک والا یا پنجاب کا بدمعاش ہے یہاں ائی جی صاحب سے بھی اوپر ہے شیخوپورہ ٹریفک پولیس اہلکار کی تاجروں اور شہریوں کے ساتھ غنڈہ گردی ٹھڈے اور تھپڑ رسید کرتا رہا تاجر اور شہری صرف اپنے ساتھ غلط چالان کاٹنے پر بات کر رہے ہیں کنسٹیبل کو انسپکٹر کا اختیار کس نے دیا اور عوام پر تشدد بند نہیں ہو سکا حالانکہ مریم نواز صاحبہ اور انچارج ٹریفک پولیس پنجاب کی طرف سے واضع احکامات ہیں عوام سے نرمی کے ساتھ پیش آئیں 🧐🧐😐😒 #trafficpolice #warden #maryamnawaz #takeaction #viral
پولیس س نفرت کرنے والو اسلام و علیکم۔ follow me❤️❤️❤️
2026-06-18 18:26:20
958
Usama Bhatti :
میں نے مصر جانے کا ارادہ بدل دیا ہے۔ میں مرا ہوا فرعون دیکھنے کیوں جاؤں۔
یہاں زندہ فرعون میسر ہیں۔
2026-06-18 19:06:14
523
Unlucky@143 :
Yr video k bd itne log thy kr dety update
2026-06-19 11:40:44
3
Cats Lover :
itne log ho pakar lo osko
2026-06-19 03:08:38
143
zaman :
:یہ قوم کی غیرت کو جگانا چاھتے ھیں لاتیں مکے مار مار کے ۔ لیکن قوم نے بھی قسم کھائی ھے مر جائیں گے پر غیرت کو جاگنے نہیں دیں گے۔ کبھی ایک ھو کر نہیں نکلیں گے
2026-06-18 20:19:52
141
No argument plz😏 :
جب تک کرپٹ نا پاک فوج ہے یہ چھوٹے چھوٹے فرعون ایسے ہی کریں گے اسکو ایک دن نا پاک فوج تمغہ اور کوئی سرکاری آفیسر بھی بنائے گی پر بزدل عوام ہے
2026-06-19 04:03:58
5
سحر زدہ :
کسی کی اجازت کے بغیر کسی کی ویڈیو بنانا غیر قانونی ہے۔ اگر کوئی منع کرنے کے باوجود زبردستی ویڈیو بنائے تو اس کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت تھانے میں درخواست دی جا سکتی ہے۔
2026-06-19 03:50:19
8
Tahammal :
نظام تبدیل کرنے کے لیے قربانی دینا پڑتی ہے جو پنجاب میں دینے کو کوئی تیار نہیں بس برداشت کریں ہم سب
2026-06-19 03:59:04
18
viki🫶 :
دنیا کی سب سے بڑی حرام کھانے والی پولیس پاکستان کی پولیس.
ٹریفک والوں کا حرام خوری میں پنجاب پولیس سے بھی 4 ہاتھ آگے ہیں
2026-06-19 04:46:39
37
Malik♠️⚜️ :
ایک عدالت میرے رب کی ہے جس میں انصاف ہوگا انشاءاللہ😔
2026-06-19 08:41:16
13
🫶Waqas Gill🦁 :
ائے میرے اللہ ایسے فرعونوں کو تباہ و برباد کر
2026-06-18 19:28:20
22
ahmed :
وردی سے نفرت کرنے والوں کو سلام
2026-06-18 22:18:52
18
papa ki pari nm🥰🫶 :
koi friendship kar lo yaar please
2026-06-19 09:42:40
1
Muhammad Yasir :
bht batmeez hoty hain ye log
2026-06-19 09:42:05
0
Arizona tombstone territory :
#viral the police mafia organisation of Pakistan
2026-06-18 20:54:32
2
Arizona tombstone territory :
Maryam nawaz Sharif gouvernement organised mafia police of Pakistan
2026-06-18 20:53:49
1
Mubeen :
Yaar mujhay q nai miltay essay banday
2026-06-19 03:38:38
1
Samiking🥰 :
2026-06-18 20:09:29
5
zoout :
esi nokri se berozgari achi
2026-06-19 02:26:52
7
Waseem khan :
جہاں عوام مر جائے تو ایسا ہی ہوتا ہے
2026-06-18 19:44:06
9
Kaisar Zia :
اگر آپ رائٹ پر ہوتے تو یہ ٹانگ اب تک کٹ چکی ہوتی
2026-06-19 04:35:35
8
Rana Abdullah Raees :
بالکل بھائی جان یہ عوام کی غیرت جگانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن عوام نے بھی قسم کھائی ہوئی ہے ہم لوگ ذندا قوم ہے
2026-06-19 03:42:06
9
Ejaz Qureshi :
یہ قوم کی غیرت کو جگانا چاھتے ھیں لاتیں مکے مار مار کے ۔ لیکن قوم نے بھی قسم کھائی ھے مر جائیں گے پر غیرت کو جاگنے نہیں دیں گے۔ کبھی ایک ھو کر نہیں نکلیں گے
2026-06-18 18:54:25
15
Hassan waqar :
خدا کی قسم اس ملک کے تمام سرکاری اداروں سے اور موجودہ حکومت سے اب انتہا کی نفرت ہو گئی ہے حالانکہ میں خد ن لیگ کا ووٹر اور سپوٹر تھا لیکن اب اللہ تعالیٰ سے معافی مانگ لی کہ یا اللہ مجھے معاف کرنا میں غلط تھا کسی اور پارٹی میں جانے کا سوچ رہا ہوں 😳
2026-06-19 01:37:09
12
To see more videos from user @city21news, please go to the Tikwm
homepage.