@prohafizabad: آئی جی پنجاب عبد الکریم نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ڈی پی او حافظ آباد کامران حمید کے تبادلے کی واحد وجہ انتظامی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز بھی اس حوالے سے باقاعدہ مؤقف جاری کیا گیا تھا جس میں بتایا گیا تھا کہ یہ تبادلہ مکمل طور پر انتظامی بنیادوں پر کیا گیا ہے۔ آئی جی پنجاب نے کہا کہ پولیس افسران کے تبادلے معمول کے سروس پراسس کا حصہ ہیں۔ #prohafizabad #hafizabadnewsinsider #deputycommissionerhafizabad #hafizabadpolice #dpohafizabad

Pro Hafizabad
Pro Hafizabad
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 18 June 2026 18:19:05 GMT
4023
154
0
10

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @prohafizabad, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About