@sh99ni: اس رات کے بعد میں نے اسے دوبارہ کبھی مجبور نہیں کیا کہ وہ مجھ سے بات کرے یا پھر مجھے وقت دے میں نے اسے سمجھانے یا سمجھنے کو نہیں کہا بس رُک گیا میں نے خود کو اس پے بوجھ سمجھ کر خود کو محدود کر لیا۔ مجھے بس ایک گہری چپ لگ گئی کیونکہ اس رات اس کے لہجے نے وہ سب کچھ کہہ دیا جو اس نے کبھی ظاہر نہیں کیا۔ جب مجھے روتا اور تڑپتا ہوا دیکھ کر بھی وہ میری تکلیف نہیں سمجھ سکا تو میں نے خود کو سمجھا لیا۔ سب سے دکھ کی بات پتا کیا ہے؟ مجھے اب بھی اس کی پرواہ ہے۔ میں اب بھی اس کے بدلنے کا انتظار کرتاہوں، لیکن میں نے اب کبھی اپنے جذبات ظاہر کرنے کی کوش نہیں کی۔ کیونکہ اس سے پیار کی بھیک مانگنا، اسے کھونے سے زیادہ تکلیف دہ محسوس ہوتا ہے۔ #N
پھر یہ سوچ کر دل کو تسلی دی میں نے
میں تیرے ساتھ بھی ہوتا تو کہاں جچتا
2026-06-19 09:17:42
5
Akhtarj4 :
*میں نے اتنا اسے چاہا کہ حد کردی _______❤🩹🥹*
*ہائے پھر بھی اس نے میری محبت رد کر دی💔😭*
Akhi 🤌🏻❤️💫*
2026-06-19 14:09:17
3
🖤Fiza🤍🦋 :
Sach ma 💔💔
2026-06-19 11:23:44
2
🥰🇵🇰🥀 Kamboh zada 💐🇸🇦🥰 :
بہت اچھا تعلق رہا تم سے ایک اچھی یاد ہو تم
اور
بہت کچھ کہنا تھا مگر اب تم آزاد ہو تم 😭
2026-06-19 14:16:50
4
ubaidisaqibgujjar :
oky hoy hart break 💔
2026-06-19 08:42:16
1
فہد :
Caption plz
2026-06-19 09:02:28
2
Joyia 804 :
sam to you
2026-06-19 17:26:58
0
prdesi :
Sokia total station
2026-06-19 08:49:18
2
👑 AieeTan king 👑 :
چپ چاپ دیکھتے رہے اسے جاتے ہوئے یکطرفہ محبت میں کہاں کوئی حق ہوتا ہے آواز دینے کا نہ روک سکتے ہیں نہ شکوہ کر سکتے ہیں نہ یہ کہہ سکتے ہیں کہ ٹھہرو مجھے تکلیف ہو رہی ہے بس دل میں شور ہوتا ہے آنکھوں میں نمی اور ہونٹوں پر خاموشی کا پہرہ کیونکہ جو ہمارا نہیں ہوتا اسے پکارنا بھی خود غرضی لگنے لگتا ہے اور یوں محبت بغیر کچھ کہے دل میں ہی دفن ہو جاتی ہے❤️
2026-06-19 09:18:17
5
BadMash Chokro💔 :
caption please
2026-06-19 16:29:49
1
🎀 𓆩𝕾𝕳𝕬𝕶𝕴𝕽𓆪 🎀 :
🥺 hayee same
2026-06-19 11:53:51
2
ڈسکہ کا بادشاہ :
total station
2026-06-19 07:21:36
2
🥰princess Mughal 💫❤️ :
میں نے بھی اس رات کے باد اسے مجبور نہیں کیا🥺 کہ مجھ سے بات کرے یا مجھے وقت دے
2026-06-19 17:00:10
1
fiza💔 :
🥺🥺
2026-06-19 04:47:40
5
☆彡𝓐𝓼𝓱𝓲 𝓴𝓪 𝓱𝓸 𝔂𝓪𝓻彡☆ :
💞💞💞
2026-06-18 20:06:40
3
Adi Ghum@n :
🥺
2026-06-19 00:12:38
3
Mahi 🕊️🎶 ❤️beauti Saloon :
😭😭😭😭😭
2026-06-19 14:41:09
1
چوہدری علی مہرانہ گل :
😳😳😳
2026-06-19 14:57:22
1
SIBTH.E.HUSSAN. libya 🇱🇾 Ala :
❤️❤️❤️
2026-06-19 05:07:57
2
To see more videos from user @sh99ni, please go to the Tikwm
homepage.