@mansoor.shah349: سٹیج کے اوپر لوگ کھڑے ہوتے ہیں نیچے شیخ محمد ادریس کا نام لکھا ہے جے یو ائی کے منتظمین سے درخواست ہے کہ اللہ اور رسول کا خاطر کرے سٹیج کے نیچے اس فلیکس کو ہٹا دیں یہ کیا جاہلیت ہے

𝙈𝙖𝙣𝙨𝙤𝙤𝙧 𝙨𝙝𝙖𝙝
𝙈𝙖𝙣𝙨𝙤𝙤𝙧 𝙨𝙝𝙖𝙝
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 18 June 2026 18:45:02 GMT
101003
4125
144
78

Music

Download

Comments

.112233445566778891
حافظ جی 1122334455667788990000 :
نہیں جناب یہ سٹیج سے کافی دوری پر ہے کم ازکم 5فٹ
2026-06-19 05:20:54
57
deobandi786
محمد اشفاق احمد دیوبندی :
اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے عیبوں کو دیکھنے اور اپنی اصلاح کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اکابرِ امت، علماءِ کرام اور ائمۂ دین نے اپنی زندگیاں دینِ اسلام کی خدمت میں وقف کی ہیں۔ ان کے بارے میں گفتگو کرتے وقت ادب اور احترام کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے۔ اگر کسی بات کی تحقیق کی ضرورت ہو تو وہ اہلِ علم کا کام ہے، لیکن محض اعتراض اور تنقیص کا رویہ مناسب نہیں۔ ہمیں پہلے یہ دیکھنا چاہیے کہ ہم خود فرائض، سنتوں اور شریعتِ مطہرہ پر کس حد تک عمل کر رہے ہیں۔ اور اگر ہم واقعی رسول اللہ ﷺ، صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم اور سلفِ صالحین کی محبت و تعظیم کو سمجھنا چاہتے ہیں تو ہمیں ان ربانی علماء سے سیکھنا چاہیے جنہوں نے اپنی زندگیاں علمِ دین کے لیے وقف کر رکھی ہیں۔ اکابر کا احترام اور ان سے حسنِ ظن رکھنا دین کی برکتوں کا سبب بنتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو حق بات سمجھنے، اس پر عمل کرنے اور اپنے اکابر کا ادب کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
2026-06-19 06:52:24
16
hidayat.ur.rahman62
Hidayat Ur Rahman Talib Jan :
:جی :نہیں جناب یہ سٹیج سے کافی دوری پر ہے کم ازکم 5فٹ
2026-06-19 09:25:47
7
qarisahab408
جانانہ قاری صاحب :
:نہیں جناب یہ سٹیج سے کافی دوری پر ہے کم ازکم 5فٹ
2026-06-19 10:56:52
4
naseer.ssp0000
NaseeRSSP0000 :
جی :نہیں جناب یہ سٹیج سے کافی دوری پر ہے کم ازکم 5فٹ
2026-06-19 07:08:56
11
sami_.sami
😘Sami_ Sami😘 :
2026-06-19 11:57:05
1
user93gt625vxj
Sha fahad :
2026-06-19 07:51:43
1
user3434348660061
Mohammad Nasir🥰🥰🥰 :
2026-06-19 05:02:16
0
mtahir0756
طاھر حیدری۔۔۔313گروپ :
:جی :نہیں جناب یہ سٹیج سے کافی دوری پر ہے کم ازکم 5فٹ
2026-06-19 09:21:17
0
.as45609
#££ A♥️💕S. ##....?🌹 :
Allah de mafee oki
2026-06-19 05:27:51
0
smaielkhan666
Ismaiel Khan666 :
2026-06-19 02:20:05
0
mjanprang
khan cosmetics center :
2026-06-19 04:50:06
0
rehman.khan9290
Rehman Khan :
یہ سٹیج سےدور ھے جناب تحقیقات کے بعد بات کریں
2026-06-19 06:39:13
9
sohail_khan0085
sohailkhan_123 :
jui
2026-06-19 02:59:32
7
fraeedullah0
فریداللہ اف باجوڑ :
اس کی درمیان فاصلے ہے
2026-06-19 04:25:38
6
akbrandbstore1
AK BRAND STORE :
السلام علیکم دیکھیں حضرت جی پہلی بات تو یہ ہے کہ یہ سٹیج سے کافی دوری پر ہے دوسرا یہ ہے کہ اس کا مسئلہ نہیں ہوتا کیونکہ کافی فاصلہ ہے اگر اپ یہ دیکھیں کہ نیچے نام لکھا ہوا ہے اور اوپر وہ ہیں دیکھیں ایک گھر کے اندر قران پاک پڑاؤ اور اپ چھت کے اوپر نہ جائیں کیونکہ دیکھیں نیچے قران پاک پڑھا ہوا ہے اپ چھت کے اوپر کیوں جاتے ہیں
2026-06-19 11:08:51
1
idres.khan412
Idres Khan :
یه سٹیج سے بھت دور ھے
2026-06-19 05:54:46
2
inamullah11225
🥹 تنہا 💔 :
بھائی جدھر بندہ کھڑے ہوتے ہیں نا یہ اس سے تھوڑا سا اگے تھوڑا سا نہیں زیادہ سے اگے
2026-06-19 05:32:22
2
awaisdurrani031
💔AWAIS DURRANI💔 :
استغفر اللہ استغفر اللہ
2026-06-19 06:51:18
1
muhammad.fany0
Muhammad fany :
اس کے درمیان فاصلہ ہے
2026-06-19 04:20:15
1
To see more videos from user @mansoor.shah349, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About