@unknown98926: 💔🥀 🥀💔 *دل تو کرتا ہے سب کچھ بتا دوں تمہیں… 😔* *مگر ڈر لگتا ہے کہ تم سمجھو گے بھی نہیں… 🖤💔* ہم وہ لوگ ہیں جنہیں چاہا گیا بھی تھوڑا… 🥀 اور چھوڑا بھی ایسے جیسے کوئی چیز بےکار ہو… 💫😢 *خاموش رہنا اب عادت بن گئی ہے… 🌙* *ورنہ درد تو آج بھی بہت کچھ کہتا ہے… 💔🖤* 💔😔🥀🖤✨😢 #sad?poetryownvoice😓💔 #urdusadstatus💔 #borkenheart😭💔💔 #fyppppppppppppppppppppppp #tiktok