@xbroken005: زندگی میں بہت کم لوگ ایسے ملتے ہیں جو سچ میں آپ کے ساتھ مخلص ہوں، جو آپ کی خاموشی کو بھی سمجھ لیں، آپ کے درد کو بنا کہے محسوس کر لیں، اور ہر حال میں آپ کا ساتھ نبھائیں۔ ورنہ اس دنیا میں زیادہ تر لوگ صرف دکھاوا کرتے ہیں، لفظوں سے محبت جتاتے ہیں مگر دل سے کبھی ساتھ نہیں ہوتے🙂❤️🩹 #foruyou #fypviral🖤tiktok #fypppppppppppppp #asthetic #poetry @TikTok