@michelletaylor887: Okay, hear me out... 🍍🍚 Pineapple Rice. I know it sounds a little different, but the sweet pineapple, fluffy rice, and hint of lime are SO good with the Orange Chicken. It's simple, fresh, and screams summer. Full recipe and free printables are on the website! ☀️ #NoSweatSummer #SummerRecipes #SlowCookerMeals #EasyDinnerIdeas #MealPlanning

Shell•RN•Taylor
Shell•RN•Taylor
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 18 June 2026 20:00:00 GMT
7133
463
10
26

Music

Download

Comments

thatgirlem01
Emily💙 🫒 :
I felt the dog barking not stopping comment 😂
2026-06-20 18:50:49
2
jillbyocean143
Jillbytheocean143 :
Omg this with the Trader Joe’s pineapple chicken meatballs!! 🍍
2026-06-18 21:02:02
4
daskube
Debbie D :
Do you use the 6 or 8 qt slow cooker? Inust purchased the 6 and it seems small for a family of 4 😩
2026-06-21 15:42:20
0
fromphylliewithlove
FromPhyllieWithLove :
i had to get all three recipes, this is happening monday 🤭
2026-06-20 16:00:58
3
itsmeghankay
itsmeghankay :
Oh this sounds so refreshing!
2026-06-21 15:13:25
1
kseb1030
kristineb1030 :
😳😳😳
2026-06-19 06:15:32
1
heatherickard667
Heather :
😋😋😋
2026-06-20 18:59:49
1
seccy25
Seccy :
😂😂😂
2026-06-19 15:41:41
0
To see more videos from user @michelletaylor887, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

آج شاید میں تمہیں اپنا آخری پیغام لکھ رہا ہوں۔ یہ وہ الفاظ ہیں جو میرے دل میں بہت عرصے سے جمع تھے، مگر میں انہیں کبھی مکمل طور پر بیان نہ کر سکا۔ میں نہیں جانتا کہ تم یہ تحریر پڑھو گی یا نہیں، اس کی اہمیت سمجھو گی یا نہیں، مگر اتنا ضرور جانتا ہوں کہ یہ الفاظ میرے دل کی سچی آواز ہیں۔ جب تم میری زندگی میں آئیں تو بہت سی چیزیں بدل گئیں۔ روزمرہ کی معمولی باتوں میں بھی خوشی محسوس ہونے لگی۔ ایک پیغام کا انتظار، ایک کال کی آواز تمہارا نام اسکرین پر دیکھنا یہ سب چیزیں میرے دن کا سب سے خوبصورت حصہ بن گئی تھیں۔ میں نے تمہارے ساتھ صرف وقت نہیں گزارا بلکہ اپنے جذبات اپنی دعائیں اپنی امیدیں اور اپنے خواب بھی جوڑ لیے تھے۔ میں نے کبھی تمہیں ایک وقتی تعلق نہیں سمجھا۔ میرے لیے تم وہ شخص تھیں جس کے ساتھ میں نے اپنی زندگی کے کئی خوبصورت خواب دیکھے۔ میں نے تمہاری خوشی میں اپنی خوشی تلاش کی تمہاری پریشانی میں اپنی بے چینی محسوس کی اور تمہارے غم میں دل سے دعا کی کہ اللہ تمہاری مشکلات آسان کر دے۔ میں یہ دعویٰ نہیں کرتا کہ میں کامل تھا۔ مجھ سے غلطیاں بھی ہوئیں، بعض اوقات میرے الفاظ درست نہیں ہوتے تھے، بعض فیصلے بھی شاید غلط رہے ہوں، لیکن ایک چیز پر مجھے آج بھی یقین ہے کہ میری محبت میں کبھی ملاوٹ نہیں تھی۔ میں نے جو بھی کیا، جتنا بھی کیا، دل سے کیا۔ میری نیت کبھی تمہیں تکلیف دینے کی نہیں تھی۔بہت سے لوگ زندگی میں ملتے ہیں، باتیں کرتے ہیں اور پھر وقت کے ساتھ ایک دوسرے سے دور ہو جاتے ہیں۔ لیکن کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو دل کے کسی کونے میں ہمیشہ کے لیے جگہ بنا لیتے ہیں۔ تم میرے لیے انہی لوگوں میں سے ایک ہو۔ چاہے آج ہمارے راستے الگ ہو رہے ہیں، مگر تمہاری یادیں میرے دل سے کبھی جدا نہیں ہوں گی۔ سب سے زیادہ تکلیف انسان کو تب ہوتی ہے جب وہ کسی کے لیے اپنی پوری کوشش کر چکا ہو اور پھر بھی اسے کھو دے۔ میں نے اپنی طرف سے تعلق کو نبھانے میں کوئی کمی نہیں چھوڑی۔ میں نے سمجھنے کی کوشش کی، صبر کیا انتظار کیا معاف کیا نظر انداز کیا اور کئی مرتبہ اپنے دل کے زخموں کو بھی چھپا لیا صرف اس امید میں کہ شاید ایک دن سب کچھ بہتر ہو جائے گا۔ لیکن زندگی ہمیشہ ہماری خواہشات کے مطابق نہیں چلتی۔ بعض اوقات ہم جن لوگوں کو سب سے زیادہ چاہتے ہیں، وہی ہماری زندگی کا حصہ نہیں بن پاتے۔ شاید قسمت کے فیصلے ہماری خواہشات سے مختلف ہوتے ہیں۔ شاید کچھ کہانیاں مکمل ہونے کے لیے نہیں بلکہ ہمیں کچھ سکھانے کے لیے لکھی جاتی ہیں۔ تمہارا جانا میرے لیے آسان نہیں ہے۔ شاید تم کبھی نہ جان سکو کہ تمہارے بعد کتنی خاموشیاں میرے حصے میں آئیں🥹❤️‍🩹🌸

About