@bbcurdu: دنیا بھر سے صحافی ایران اور امریکہ کے درمیان ممکنہ معاہدے پر دستخط کی تقریب کی کوریج کے لیے سوئٹزرلینڈ پہنچے تھے، مگر اب وہ تقریب نہیں ہو رہی۔ تو پھر جمعے کو وہاں کیا ہونے والا ہے؟ ہمارے نمائندے عمر دراز ننگیانہ اور خالد کرامت سے جانیے سوئٹزرلینڈ سے تازہ ترین صورتحال۔ رپورٹر: عمر دراز ننگیانہ فلمنگ: خالد کرامت ایڈیٹنگ: فرقان الٰہی