@zaigyy_0: آزار و اذیت ہے یک طرفہ محبت بھی اک طرفہ قیامت ہے یک طرفہ محبت بھی سنتے تھے کہ قصہ ہے افسانوں کا حصہ ہے جانا کہ حقیقت ہے یک طرفہ محبت بھی خود سے ہی چھپاتے ہیں خود کو ہی جلاتے ہیں خود سے ہی رقابت ہے یک طرفہ محبت بھی اک شخص سے وابستہ جذبات ہیں صف بستہ اک طرز عقیدت ہے یک طرفہ محبت بھی میں چاہتا ہوں اس کو جس کے میں نہیں قابل کیا خوبی قسمت ہے یک طرفہ محبت بھی ویسے میں نے دنیا میں کیا دیکھا ہے تم کہتے ہو تو پھر اچھا دیکھا ہے میں اس کو اپنی وحشت تحفے میں دوں ہاتھ اٹھائے جس نے صحرا دیکھا ہے بن دیکھے اس کی تصویر بنا لوں گا آج تو میں نے اس کو اتنا دیکھا ہے ایک نظر میں منظر کب کھلتے ہیں دوست تو نے دیکھا بھی ہے تو کیا دیکھا ہے عشق میں بندہ مر بھی سکتا ہے میں نے دل کی دستاویز میں لکھا دیکھا ہے میں تو آنکھیں دیکھ کے ہی بتلا دوں گا تم میں سے کس کس نے دریا دیکھا ہے آگے سیدھے ہاتھ پہ ایک ترائی ہے میں نے پہلے بھی یہ رستہ دیکھا ہے تم کو تو اس باغ کا نام پتا ہوگا تم نے تو اس شہر کا نقشہ دیکھا ہے #fyp #urdupoetry #poetrylover #unfreezemyacount #foryou
جوانی میں ہم نے خود پر ظُلم یہ کیا کہ یک طرفہ محبت کی۔ اور نادانی یہ کی کہ اُن سے اظہار بھی کر لیا۔ 🥲
2026-06-18 21:32:47
29
BillajAn :
کھیلا نہ کرو کسی کے دل کے ساتھ
آنسوں بہت شکوے کر جاتے ہیں "خدا "
2026-06-18 21:08:26
19
sunny ❤️🩹 :
@sunny😊:آج شاید میں تمہیں اپنا آخری پیغام لکھ رہا ہوں۔ یہ وہ الفاظ ہیں جو میرے دل میں بہت عرصے سے جمع تھے، مگر میں انہیں کبھی مکمل طور پر بیان نہ کر سکا۔ میں نہیں جانتا کہ تم یہ تحریر پڑھو گی یا نہیں، اس کی اہمیت سمجھو گی یا نہیں، مگر اتنا ضرور جانتا ہوں کہ یہ الفاظ میرے دل کی سچی آواز ہیں۔
جب تم میری زندگی میں آئیں تو بہت سی چیزیں بدل گئیں۔ روزمرہ کی معمولی باتوں میں بھی خوشی محسوس ہونے لگی۔ ایک پیغام کا انتظار، ایک کال کی آواز تمہارا نام اسکرین پر دیکھنا یہ سب چیزیں میرے دن کا سب سے خوبصورت حصہ بن گئی تھیں۔ میں نے تمہارے ساتھ صرف وقت نہیں گزارا بلکہ اپنے جذبات اپنی دعائیں اپنی امیدیں اور اپنے خواب بھی جوڑ لیے تھے۔
میں نے کبھی تمہیں ایک وقتی تعلق نہیں سمجھا۔ میرے لیے تم وہ شخص تھیں جس کے ساتھ میں نے اپنی زندگی کے کئی خوبصورت خواب دیکھے۔ میں نے تمہاری خوشی میں اپنی خوشی تلاش کی تمہاری پریشانی میں اپنی بے چینی محسوس کی اور تمہارے غم میں دل سے دعا کی کہ اللہ تمہاری مشکلات آسان کر دے۔
میں یہ دعویٰ نہیں کرتا کہ میں کامل تھا۔ مجھ سے غلطیاں بھی ہوئیں، بعض اوقات میرے الفاظ درست نہیں ہوتے تھے، بعض فیصلے بھی شاید غلط رہے ہوں، لیکن ایک چیز پر مجھے آج بھی یقین ہے کہ میری محبت میں کبھی ملاوٹ نہیں تھی۔ میں نے جو بھی کیا، جتنا بھی کیا، دل سے کیا۔ میری نیت کبھی تمہیں تکلیف دینے کی نہیں تھی۔بہت سے لوگ زندگی میں ملتے ہیں، باتیں کرتے ہیں اور پھر وقت کے ساتھ ایک دوسرے سے دور ہو جاتے ہیں۔ لیکن کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو دل کے کسی کونے میں ہمیشہ کے لیے جگہ بنا لیتے ہیں۔ تم میرے لیے انہی لوگوں میں سے ایک ہو۔ چاہے آج ہمارے راستے الگ ہو رہے ہیں، مگر تمہاری یادیں میرے دل سے کبھی جدا نہیں ہوں گی۔
سب سے زیادہ تکلیف انسان کو تب ہوتی ہے جب وہ کسی کے لیے اپنی پوری کوشش کر چکا ہو اور پھر بھی اسے کھو دے۔ میں نے اپنی طرف سے تعلق کو نبھانے میں کوئی کمی نہیں چھوڑی۔ میں نے سمجھنے کی کوشش کی، صبر کیا انتظار کیا معاف کیا نظر انداز کیا اور کئی مرتبہ اپنے دل کے زخموں کو بھی چھپا لیا صرف اس امید میں کہ شاید ایک دن سب کچھ بہتر ہو جائے گا۔
لیکن زندگی ہمیشہ ہماری خواہشات کے مطابق نہیں چلتی۔ بعض اوقات ہم جن لوگوں کو سب سے زیادہ چاہتے ہیں، وہی ہماری زندگی کا حصہ نہیں بن پاتے۔ شاید قسمت کے فیصلے ہماری خواہشات سے مختلف ہوتے ہیں۔ شاید کچھ کہانیاں مکمل ہونے کے لیے نہیں بلکہ ہمیں کچھ سکھانے کے لیے لکھی جاتی ہیں۔
تمہارا جانا میرے لیے آسان نہیں ہے۔ شاید تم کبھی نہ جان سکو کہ تمہارے بعد کتنی خاموشیاں میرے حصے میں آ
*تکلیف ہوتی ہے یار کیا کریں _________❤️🩹
*ہم کسی کو زبردستی تو اپنا نہیں بنا سکتے💔
2026-06-19 11:41:07
2
SUDHEER AHMAD :
*بہت گہری تھی رات لیکن ہم سوئے نہیں...!🥀*
*درد بھی بہت تھا دل میں مگر ہم روئے نہیں*❤️🩹
*کوئ نہیں ہمارا جو پوچھے ہم سے بھی...!*🥺
*جاگ رہے ہو کس کیلئے اور کس کیلئے سوئے نہیں 🥲*
2026-06-19 08:27:48
10
سردار 🤘 :
بکھری ریت پر وہ کس نقش کو یاد رکھے گا
وہ مجھ کو یاد رکھے بھی تو کتنا یاد رکھے گا
2026-06-18 22:54:58
7
💗روحِ من 💗 :
wo mjy Hamesha k lie khamoshi da gya
2026-06-19 10:07:53
4
🇵🇰sufyan kohkhar S....A🫰 :
وہ ہمیں ملے ہی نہیں جس کے لیے
ہم نے ساری دنیا چھوڑ دی❤️❤️
2026-06-19 10:33:26
2
Bhatti :
بادشاہ تھے ہم اپنے مزاج کے کمبخت تیرے عشق نے دیدار کا فقیر بنا دیا 🌹🌹🌹
2026-06-19 05:25:02
7
𝐀ʏᴜʙ 𝐊ʜᴀɴ :
اے میرے نازوں سے پالے ہوئے دل اتنے حادثوں کے بعد جو بحال ہو ہائے کمال ہو ❣️❣️
مختصر قصہ
تیرا رتبہ بہت بلند ہی سہی ،،،،،،،،،،،،،،
مگر دیکھ میں بھی خدا کا بندہ ہوں
2026-06-19 10:33:53
4
𝓡𝓪𝓳𝓪 𝓐𝓶𝓳𝓲𝓭 :
جب سے وہ شخص ہم سے چھینا گیا ہے
اس کے بعد اپنے نصیب پر توجہ نہیں دی 💔
2026-06-19 10:21:09
4
💖✨Rajpoot 💝✨ :
بہت مشکل تھا اسے الودع کہنا کاش ھم اس وقت بے زبان ہوتے 🥺
2026-06-19 10:35:24
1
🥷⚔️بلوچ ابنِ بلوچ 🐫🐫 :
مختصر یہ ہے کہ تم اپنا فرض ادا کرو بجائے محبوب کے توقع خدا پہ رکھو
2026-06-19 10:29:55
1
Jan Muhammad 146 :
*قیامت تک یاد رہے گا کہ❤️🩹🥺*
*کسی سے دل لگایا تھا ۔۔۔💔🥹*
*ایک ہونے کی امید نہ تھی ۔۔۔۔۔۔۔❤️🩹😭*
*پھر بھی پاگلوں کی طرح چاہا تھا 💔😭*
2026-06-19 10:51:33
1
KHAN G 🦁👈 :
❤️ایک طرفہ محبت ایسی ہے ۔ کے جیسے کوئی نشئی ہو۔ اس کو ہر وقت اس کی طلب ہوتی ۔ لیکن نشئی کو حالت خراب ہونے پہ اکثر نشہ مل جاتا لیکن یک طرفہ عاشق کو کچھ نہی ملتا۔ اور ہر روز مرتا ہے۔💔
2026-06-19 12:42:53
3
To see more videos from user @zaigyy_0, please go to the Tikwm
homepage.