@shiaboy_256: محرم کی تین (3) تاریخ کو امام حسین عـ نے حبیب ابن مظاہر عـ کو کربلا بلانے کے لۓ خط لکھا اور اسی روز آلِ محمد صـ پرظلم ڈھانے کے لیے یزید ل کے حکم پر عمر ابنِ سعد ملعون پہلا لشکر لے کر کربلا پہنچا 💔۔ ۔ ۔ ۔ #foryoupage #fyp #salamyahussain #shiastatus #hussainiboy256