@kamranrajpootkingrajpoot: نیلسن منڈیلا نے کہا تھا کہ جو شخص اپنے اصول کسی سے بھی ڈیل کرنے کے چکر میں توڑ دے وه شخص کچھ بھی بن سکتا ہے کسی قوم کا لیڈر نہیں بن سکتا.... اب ہم تو باہر بیٹھ کر کہتے رہتے ہیں کہ خان اپنی بات سے پیچھے نہیں ہٹ رہا اپنا بیانیہ نہیں چھوڑ رہا اپنی ضد نہیں چھوڑ رہا لیکن در حقیقت وه بیانیہ وه ضد وه بات اسکے اصول ہیں اور وه جانتا ہے کہ اسکے اصول ہی اسکی لیڈرشپ کوالٹی ہے، ان شا الله وه اپنے اصولوں پر ہی آزاد ہوگا اور اس قوم کو لیڈ کرے گا...