@mystic_soul37: لوگ اکثر اس شخص کی قدر نہیں کرتے جو ہر بار خود کو نظرانداز کر کے ان کا دل رکھتا ہے۔ وہ بھول جاتے ہیں کہ وہ شخص بھی ایک دل رکھتا ہے، جو دن بہ دن چپ چاپ ٹوٹتا رہتا ہے۔ ہر بے قدری، ہر نظراندازی، ہر بے حس رویے کو سہتا ہے… صرف اس امید پر کہ شاید کسی دن اُسے بھی ویسی ہی اہمیت ملے جیسی وہ دیتا ہے۔ مگر ایسا ہوتا نہیں! 🖤#aesthetic #viral #foryou #unfrezzmyaccount #account