اک بات ہے کہ لوگ یہ کیو بھول جاتے ہیں کہ میرا اللّٰہ ستر ماؤں سے بڑھ کر پیار کرنے والا ہے ہم ہوتے کون ہے رب کے فیصلے میں بات کرنے والے اور میرے رب کے ہر فیصلے میں حکمت ہوتی ہے اور سورت یوسف ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ صبر اور پختہ یقین کے ساتھ اپنے رب پر ایمان لانے والوں کو انعام ملتے اور رب معجزے کرتا ہے ان کے لیے اور کیا تم نے پڑھا نہیں کہ حضرت یوسف علیہ السلام کو مصر کے بازار میں بیچا گیا اور میرے رب نے حضرت یوسف علیہ السلام کو مصر کا بادشاہ بنا دیا
اور لہذا اس طرح کی پوسٹ نہ لگایا کریں جس میں لوگ کے زہین میں شق پیدا ہو میرے رب کا دین بہت پیارا ہے اس کو سیکھنے کی کوشش کریں
2026-06-19 00:37:15
0
nazakat 🥰 :
♥️♥️♥️
2026-06-19 02:30:48
0
Amjad Bhai :
♥️♥️♥️
2026-06-19 01:10:28
0
user44194229115 :
🥰🥰🥰
2026-06-19 02:17:52
0
Rana awaias :
🥰🥰🥰
2026-06-19 02:06:54
0
♥️♥️Only islamic vedios♥️♥️♥️ :
❤️❤️❤️
2026-06-19 01:40:21
0
Qasim ali :
❤️❤️❤️❤️❤️
2026-06-19 02:24:39
0
Zain Ali :
🥰🥰🥰
2026-06-19 02:49:45
0
talat :
🥰🥰🥰
2026-06-18 22:18:55
0
•°᭄‖saba‖°᭄• :
🥰🥰🥰
2026-06-18 21:19:32
2
To see more videos from user @mitha_madina1, please go to the Tikwm
homepage.