@anmoolwrites04: بعض دفعہ ہم منزل کو کارواں مان کر چلتے ہیں ۔ اور جانے نہ جانے میں اپنے پاؤں زخمی کر دیتے ہیں ۔ اور اگر راستہ ختم ہونے پر منزل نہ ملے تو واپسی جانے سے زیادہ زخمی کر دیتی ہے ۔ تو کسی نے ایک اچھی بات کہی مجھ سے کہ اگر منزل کی جستجو ہوئی تو سفر کو کارواں بنانا ۔ منزل ملی نہ ملی تمھیں سبق ، تجربہ ، حقائق بہت کچھ سیکھنے کو مل جاۓ گا ۔ اس تم اس پر غم نہیں کرو گے کہ تم نے اپنا وقت ضائع کر دیا ۔ تم نے ایک ایک پل جیا ہو گا اس سفر کا ۔ تمھارا سفر رائگاں نہیں جاۓ گا ۔ ہو سکتا ہے وہ سفر تمھیں کسی اور منزل پر لے جاۓ ۔ اور یہ بھی ہو سکتا ہے تم اس سفر کے رائیگر بن جاؤ ۔ #lines #fypedit #🍁🥀💯 #foryoupage❤️❤️ #lines