@hafiz_usama_quran: 🌿 سورۃ الکہف نور، ہدایت اور ایمان کو مضبوط کرنے والی عظیم سورت ہے۔ جمعہ کے دن اس کی تلاوت کی فضیلت احادیث میں بیان ہوئی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن سمجھنے، اس پر عمل کرنے اور اس کی برکتوں سے فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲 #SurahKahf #SurahAlKahf #Quran #Islam #creatorsearchinsights