@bebekbuncit: TOP 5 DUNIA TERLALU SIBUK #sibuk #dunia #lucu #lucu_ngakak #top5

Bebek Buncit
Bebek Buncit
Open In TikTok:
Region: ID
Thursday 18 June 2026 21:40:19 GMT
4907
81
1
4

Music

Download

Comments

xox.xox41
DADIDU :
😁
2026-08-17 10:33:28
0
To see more videos from user @bebekbuncit, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

منگتے ہیں کرم ان کا سدا مانگ رہے ہیں  دن رات مدینے کی دعا مانگ رہے ہیں  ہر نعمت کونین ہے دامن میں ہمارے  ہم صدقۂ محبوب خدا مانگ رہے ہیں  اے درد محبت ابھی کچھ اور فزوں ہو  دیوانے تڑپنے کی ادا مانگ رہے ہیں  یوں کھو گئے سرکار کے الطاف و کرم میں  یہ بھی تو نہیں ہوش کہ کیا مانگ رہے ہیں  اسرار کرم کے فقط ان پر ہی کھلے ہیں  جو تیرے وسیلے سے دعا مانگ رہے ہیں  سرکار کا صدقہ میرے سرکار کا صدقہ  محتاج و غنی شاہ و گدا مانگ رہے ہیں  اس دور ترقی میں بھی ذہنوں کے اندھیرے  خورشید رسالت کی ضیا مانگ رہے ہیں  یہ مان لیا ہے کہ تیرا درد ہے درماں  طالب ہیں شفا کے نہ دوا مانگ رہے ہیں  ہم کو بھی ملے دولت دیدار کا صدقہ  دیدار کی جرأت بھی شہا مانگ رہے ہیں  کم مانگ رہے ہیں نہ سوا مانگ رہے ہیں  جیسا ہے غنی ویسی عطا مانگ رہے ہیں  سرکار سے سرکار کو مانگا نہیں جاتا  اتنی بڑی سرکار سے کیا مانگ رہے ہیں  دامان عمل میں کوئی نیکی نہیں خالدؔ  بس نعت محمد کا صلہ مانگ رہے ہیں # #naat #collection #pleasetiktokteamspourtmyaccountprepairingmethod #pleasetiktokteamviralvideo💯 #

About