@sarahkhanpti: #🚨خواجہ آصف آزاد کشمیر کا ذکر کرتے جذباتی ہو گئے کون ہوتا وہ یہ کہنے والا کہ بلوچستان سے تو آپ کی لاشیں واپس آ جاتی ہیں کشمیر سے واپس نہیں آئیں گی، کشمیر کی آزادی کی سب نے لڑی ہے اس میں کوئی کشمیری نہیں تھا، لندن میں بیٹھے لوگوں کا کشمیر سے کیا تعلق، کوئی تعلق نہیں، ریاست کو کوئی لحاظ نہیں کرنا چاہیے، خواجہ آصف