حاجی محترم! آپ ہمارے لیے باعثِ فخر ہیں۔ جہاں بھی رہیں اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش، آباد اور سلامت رکھے۔ آپ کے دل کی تمام جائز تمنائیں اور ارمان اللہ ربِ کریم پورے فرمائے اور ہر نیک مقصد میں کامیابی و کامرانی عطا فرمائے۔
آپ کی کامیابیاں اور ترقی دیکھ کر ہمیں خوشی محسوس ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کے عزت، رزق، صحت اور کامیابی میں مزید برکت عطا فرمائے اور آپ کو ہمیشہ لوگوں کے لیے باعثِ خیر بنائے۔
آمین یا رب العال